Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آئنہ کون ہے کچھ پتا تو چلےبے خطا کون ہے کچھ پتا تو چلےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  2. اپنے معصوم گناہوں کی سزا کیا مانگیںدوستو تم سے وفاؤں کا صلہ کیا مانگیںCharan Singh Bashar (b. 1957)
  3. اگر کچھ سیکھنا ہے زندگی سےچلو آغاز کر لیں آج ہی سےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  4. ایک مرکز پہ سمٹ آئی ہے ساری دنیاہم تماشا ہیں تماشائی ہے ساری دنیاCharan Singh Bashar (b. 1957)
  5. اے سر پھری ہوا تجھے اس کی خبر بھی ہےتو جس طرف چلی ہے ادھر میرا گھر بھی ہےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  6. سر اٹھا کے مت چلئے آج کے زمانے میںجان جاتی رہتی ہے حوصلہ دکھانے میںCharan Singh Bashar (b. 1957)
  7. سینے پہ کرے وار جو خنجر وہی اچھاجو کھل کے ستم ڈھائے ستم گر وہی اچھاCharan Singh Bashar (b. 1957)
  8. فضائے آدمیت کو سنورنے ہی نہیں دیتےسیاست داں دلوں کے زخم بھرنے ہی نہیں دیتےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  9. کب تک رہے گا شب کا سفر دیکھنا یہ ہےہے کتنی دور اور سحر دیکھنا یہ ہےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  10. کسی گم کردۂ منزل نے ہی پہرے پہ رکھی ہےوہ اک زندہ لہو کی بوند جو کانٹے پہ رکھی ہےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  11. کون دل کا درد پہچانے کسے آواز دیںسوچتے رہتے ہیں دیوانے کسے آواز دیںCharan Singh Bashar (b. 1957)
  12. لاکھ کچھ نہ ہم کہتے بے زباں رہے ہوتےآپ تو بہ ہر صورت بد گماں رہے ہوتےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  13. میں اندھیرا ایک شب کا ترا شمع سا زمانہبھلا کیسے ہوگا ممکن کوئی مل کے گھر بساناCharan Singh Bashar (b. 1957)
  14. ہمیں جیسے بنا پتوار دریا پار کرتے ہیںوہ کیا موجوں سے ٹکرائیں گے جو پانی سے ڈرتے ہیںCharan Singh Bashar (b. 1957)
  15. یہ دنیا نفرتوں کے آخری اسٹیج پہ ہےعلاج اس کا محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہےCharan Singh Bashar (b. 1957)