Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Salim Makhbun Mahzuf

رمل مثمن سالم مخبون محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. کچھ تو ہے ویسے ہی رنگیں لب و رخسار کی باتاور کچھ خون جگر ہم بھی ملا دیتے ہیںAale Ahmad Suroor (1911–2002)
  2. ایک جلوہ بصد انداز نظر دیکھ لیاتجھ کو ہی دیکھا کئے تجھ کو اگر دیکھ لیاTabish Dehlvi (1911–2004)
  3. جب کبھی ہم نے کیا عشق پشیمان ہوئےزندگی ہے تو ابھی اور پشیماں ہوں گےHafeez Hoshiarpuri (1912–1973)
  4. ہو کے اس کوچے سے آئی تو ستم ڈھا گئی کیاکچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ صبا پا گئی کیاUmar Ansari (1912–2005)
  5. آئے ہم غالبؔ‌ و اقبالؔ کے نغمات کے بعدمصحفؔ عشق و جنوں حسن کی آیات کے بعدAli Sardar Jafri (1913–2000)
  6. عطر فردوس جواں میں یہ بسائے ہوئے ہونٹخون‌ گلرنگ بہاراں میں نہائے ہوئے ہونٹAli Sardar Jafri (1913–2000)
  7. کام اب کوئی نہ آئے گا بس اک دل کے سواراستے بند ہیں سب کوچۂ قاتل کے سواAli Sardar Jafri (1913–2000)
  8. تم نہیں آئے تھے جب تب بھی تو موجود تھے تمآنکھ میں نور کی اور دل میں لہو کی صورتAli Sardar Jafri (1913–2000)
  9. انقلاب آئے گا رفتار سے مایوس نہ ہوبہت آہستہ نہیں ہے جو بہت تیز نہیںAli Sardar Jafri (1913–2000)
  10. وحشت آثار و سکوں سوز نظاروں کے سوااور سب کچھ ہے گلستاں میں بہاروں کے سواEjaz Siddiqi (1913–1978)
  11. اپنی رسوائی کا احساس تو اب کچھ بھی نہیںہونٹ ہی سن ہیں خموشی کا سبب کچھ بھی نہیںEhsan Danish (1914–1982)
  12. ضبط بھی صبر بھی امکان میں سب کچھ ہے مگرپہلے کم بخت مرا دل تو مرا دل ہو جائےEhsan Danish (1914–1982)
  13. چونک چونک اٹھتی ہے محلوں کی فضا رات گئےکون دیتا ہے یہ گلیوں میں صدا رات گئےJan Nisar Akhtar (1914–1976)
  14. دل کو ہر لمحہ بچاتے رہے جذبات سے ہماتنے مجبور رہے ہیں کبھی حالات سے ہمJan Nisar Akhtar (1914–1976)
  15. دیدہ و دل میں کوئی حسن بکھرتا ہی رہالاکھ پردوں میں چھپا کوئی سنورتا ہی رہاJan Nisar Akhtar (1914–1976)
  16. زندگی یہ تو نہیں تجھ کو سنوارا ہی نہ ہوکچھ نہ کچھ ہم نے ترا قرض اتارا ہی نہ ہوJan Nisar Akhtar (1914–1976)
  17. میکشی اب مری عادت کے سوا کچھ بھی نہیںیہ بھی اک تلخ حقیقت کے سوا کچھ بھی نہیںJan Nisar Akhtar (1914–1976)
  18. آج سوچا ہے کہ احساس کو زائل کر دوںاپنے شوریدہ ارادے کو اپاہج کر لوںAkhtar-ul-Iman (1915–1996)
  19. شام ہوتی ہے سحر ہوتی ہے یہ وقت رواںجو کبھی سنگ گراں بن کے مرے سر پہ گراAkhtar-ul-Iman (1915–1996)
  20. عمر یوں مجھ سے گریزاں ہے کہ ہر گام پہ میںاس کے دامن سے لپٹتا ہوں مناتا ہوں اسےAkhtar-ul-Iman (1915–1996)
  21. کون آوارہ ہواؤں کا سبکبار ہجومآہ احساس کی زنجیر گراں ٹوٹ گئیAkhtar-ul-Iman (1915–1996)
  22. تو بگڑتا بھی ہے خاص اپنے ہی انداز کے ساتھپھول کھلتے ہیں ترے شعلۂ آواز کے ساتھAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  23. چاند اس رات بھی نکلا تھا مگر اس کا وجوداتنا خوں رنگ تھا جیسے کسی معصوم کی لاشAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  24. عمر بھر اس نے اسی طرح لبھایا ہے مجھےوہ جو اس دشت کے اس پار سے لایا ہے مجھےAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  25. میں وہ شاعر ہوں جو شاہوں کا ثنا خواں نہ ہوایہ ہے وہ جرم جو مجھ سے کسی عنواں نہ ہواAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  26. وہ جو اک عمر سے مصروف عبادات میں تھےآنکھ کھولی تو ابھی عرصۂ ظلمات میں تھےAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  27. صبح ہوتے ہی نکل آتے ہیں بازار میں لوگگٹھریاں سر پہ اٹھائے ہوئے ایمانوں کیAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  28. لوگ کہتے ہیں کہ سایا ترے پیکر کا نہیںمیں تو کہتا ہوں زمانے پہ ہے سایا تیراAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  29. آج کیا ہے جو ملا شوخ نگاہوں کو قرار؟کیا ہوا حسن کی معصوم حیاؤں کا وقارShakeel Badayuni (1916–1970)
  30. اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محلساری دنیا کو محبت کی نشانی دی ہےShakeel Badayuni (1916–1970)
  31. داغ دنیا نے دیے زخم زمانے سے ملےہم کو تحفے یہ تمہیں دوست بنانے سے ملےKaif Bhopali (1917–1991)
  32. گردش ارض و سماوات نے جینے نہ دیاکٹ گیا دن تو ہمیں رات نے جینے نہ دیاKaif Bhopali (1917–1991)
  33. کوئی اظہار غم دل کا بہانہ بھی نہیںہو بہانہ بھی جو کوئی تو زمانہ بھی نہیںJagan Nath Azad (1918–2004)
  34. اس طرح آج پھر آباد ہے ویرانۂ دلکہ ہے لبریز مئے شوق سے پیمانۂ دلJagan Nath Azad (1918–2004)
  35. رات پھر تیرے خیالوں نے جگایا مجھ کوٹمٹماتی ہوئی یادوں کا ذرا سا شعلہJagan Nath Azad (1918–2004)
  36. روتے روتے مرے ہنسنے پہ تعجب نہ کروہے وہی چیز مگر دوسرے انداز میں ہےIbraheem Hosh (1918–1988)
  37. دل پہ آئے ہوئے الزام سے پہچانتے ہیںلوگ اب مجھ کو ترے نام سے پہچانتے ہیںQateel Shifai (1919–2001)
  38. رابطہ لاکھ سہی قافلہ سالار کے ساتھہم کو چلنا ہے مگر وقت کی رفتار کے ساتھQateel Shifai (1919–2001)
  39. راستے یاد نہیں راہنما یاد نہیںاب مجھے کچھ تری گلیوں کے سوا یاد نہیںQateel Shifai (1919–2001)
  40. اب تم آغوش تصور میں بھی آیا نہ کرومجھ سے بکھرے ہوئے گیسو نہیں دیکھے جاتےKaifi Azmi (1919–2002)
  41. اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آجKaifi Azmi (1919–2002)
  42. اک یہی سوز نہاں کل مرا سرمایہ ہےدوستو میں کسے یہ سوز نہاں نذر کروںKaifi Azmi (1919–2002)
  43. آہ جاں سوز کی محرومی تاثیر نہ دیکھہو ہی جائے گی کوئی جینے کی تدبیر نہ دیکھMajrooh Sultanpuri (1919–2000)
  44. جلوۂ گل کا سبب دیدۂ تر ہے کہ نہیںمیری آہوں سے بہاراں کی سحر ہے کہ نہیںMajrooh Sultanpuri (1919–2000)
  45. کوئی ہم دم نہ رہا کوئی سہارا نہ رہاہم کسی کے نہ رہے کوئی ہمارا نہ رہاMajrooh Sultanpuri (1919–2000)
  46. صبر اے دل کہ یہ حالت نہیں دیکھی جاتیٹھہر اے درد کہ اب ضبط کا یارا نہ رہاHabeeb Ashar Dehlavi (1919–1971)
  47. یوں تو اب بھی ہے وہی رنج وہی محرومیوہ جو اک تیری طرف سے تھا اشارا نہ رہاHabeeb Ashar Dehlavi (1919–1971)
  48. حسن آنکھوں میں رہے دل میں جوانی تو رہےزندگانی تیرے ہونے کی نشانی تو رہےJafar Shirazi (b. 1920)
  49. دن نکلتا ہے تو سامان سفر ڈھونڈتے ہیںرات پڑتی ہے تو ہم اپنی خبر ڈھونڈتے ہیںJafar Shirazi (b. 1920)
  50. اپنا دل پیش کروں اپنی وفا پیش کروںکچھ سمجھ میں نہیں آتا تجھے کیا پیش کروںSahir Ludhianvi (1921–1980)