Poetry
- شب ابر کہ پیشرو ہو دریا جس کاآیا دل داغ کر گیا جس تس کاMir Taqi Mir (1723–1810)
- طوفان اے میرؔ شب اٹھائے تو نےآشوب بلا آنکھوں دکھائے تو نےMir Taqi Mir (1723–1810)
- کاہے کو کوئی خراب خواری ہوتاکاہے کو ہمیں یہ جان بھاری ہوتاMir Taqi Mir (1723–1810)
- کوچے میں ترے آن کے اڑ بھی بیٹھےبے ہیچ ہر اک بات پہ لڑ بھی بیٹھےMir Taqi Mir (1723–1810)
- کو عمر کہ اب فکر امیری کریےبن آوے تو اندیشۂ پیری کریےMir Taqi Mir (1723–1810)
- کہتا ہے یہ اپنی آنکھوں دیکھیں گے فقیربینش نہیں رکھتے کیا جواں ہوں کیا پیرMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا تم سے کہوں میرؔ کہاں تک روؤںروؤں تو زمیں سے آسماں تک روؤںMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا کوفت تھی دل کے لخت کوٹے نکلےٹکڑے جو ہوئے جگر کے ٹوٹے نکلےMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا کہیے ادا بتوں سے کیا ہوتی ہےجو دل زدگاں پہ یہ جفا ہوتی ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا کہیے خراب ہوتے ہم کیسے پھرےدیکھا یہ بھی کہ سب کی نظروں سے گرےMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا کیا اے عاشقی ستایا تونےکیسا کیسا ہمیں کھپایا تونےMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا کیا ہیں سلوک بد فقط غم ہی نہیںپھر ہم سے جنوں میں ضعف سے دم ہی نہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا میرؔ تجھے جان ہوئی تھی بھاریجو اس بت سنگ دل سے کی تھی یاریMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا میرؔ کا مذکور کریں سب ہے جہلپایا ہم نے اسے نہایت ہی سہلMir Taqi Mir (1723–1810)
- کی حسن نے تجھ سے بے وفائی آخرخوبی نہ رہی نہ میرزائی آخرMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیسا احساں ہے خلق عالم کرناپھر عالم ہستی میں مکرم کرناMir Taqi Mir (1723–1810)
- گذرا یہ کہ شکوہ و شکایت کیجےیا آگے سخن اور حکایت کیجےMir Taqi Mir (1723–1810)
- گو روکش ہفتاد و دو ملت ہم ہیںمرآت بدن نماے وحدت ہم ہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- گو میرؔ کہ احوال نہایت ہے سقیمکہتے ہیں اسے شافی و کافی و حکیمMir Taqi Mir (1723–1810)
- لو یار ستمگر نے لڑائی کی ہےاک ہی تلوار میں صفائی کی ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- مت مال کسی کا یار تل کر رکھناتو داؤ نہ یاں بہت سا جل کر رکھناMir Taqi Mir (1723–1810)
- محشر میں اگر یہ آتشیں دم ہوگاہنگامہ سب اک لپٹ میں برہم ہوگاMir Taqi Mir (1723–1810)
- مدت کے جو بعد جی بحال آتا ہےخاطر پہ جہاں جہاں ملال آتا ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- مستی نہ کر اے میرؔ اگر ہے ادراکدامان بلند ابر نمط رکھ تو پاکMir Taqi Mir (1723–1810)
- مسجد میں تو شیخ کو خروشاں دیکھامیخانے میں جوش بادہ نوشاں دیکھاMir Taqi Mir (1723–1810)
- ملنا دلخواہ اب خیال اپنا ہےجی تن میں رہا ہے سو وبال اپنا ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- ملیے اس شخص سے جو آدم ہووےناز اس کو کمال پر بہت کم ہووےMir Taqi Mir (1723–1810)
- میرؔ اس سے ملے کہ جو ملا بھی نہ کبھوجی یوں ہی گیا وہ آ پھرا بھی نہ کبھوMir Taqi Mir (1723–1810)
- میرؔ اس کے ہوئے تھے ہم جو یار خاطرسو یاری بخت سے ہیں بار خاطرMir Taqi Mir (1723–1810)
- وہ عہد گیا کہ جور اس کے سہیےوہ بات نہیں رہی کہ چپکے رہیےMir Taqi Mir (1723–1810)
- ہجراں میں کیا سب نے کنارہ آخراسباب گیا جینے کا سارا آخرMir Taqi Mir (1723–1810)
- ہرچند کہ اے مہ اب تمامی ہے گیپر ہم جو گلہ کریں تو خامی ہے گیMir Taqi Mir (1723–1810)
- ہرچند کہ طاعت میں ہوا ہے تو پیرپر بات مری سن کہ نہیں بے تاثیرMir Taqi Mir (1723–1810)
- ہر روز نیا ایک تماشا دیکھاہر کوچے میں سو جوان رعنا دیکھاMir Taqi Mir (1723–1810)
- ہر صبح غموں میں شام کی ہے ہم نےخونابہ کشی مدام کی ہے ہم نےMir Taqi Mir (1723–1810)
- ہر صبح مرے سر پہ قیامت گذریہر شام نئی ایک مصیبت گذریMir Taqi Mir (1723–1810)
- ہر لحظہ رلاتا ہے کڑھاتا ہے مجھےہر آن ستاتا ہے کھپاتا ہے مجھےMir Taqi Mir (1723–1810)
- ہم سے تو بتوں کی وہ حیا کی باتیںوہ طرز کلام اس ادا کی باتیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- ہم میرؔ برے اتنے ہیں وہ اتنا خوبمتروک جہاں ہم ہیں وہ سب کا محبوبMir Taqi Mir (1723–1810)
- ہم میرؔ سے کہتے ہیں نہ تو رویا کرہنس کھیل کے ٹک چین سے بھی سویا کرMir Taqi Mir (1723–1810)
- ہیں قید قفس میں تنگ یوں تو کب کےرہتے تھے گلے ہزار نیچے لب کےMir Taqi Mir (1723–1810)
- ہیں گوکہ سبھی تمھاری پیاری باتیںپر جی سے نہ جائیں گی تمھاری باتیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- یکسو یہ کہ عیش و کامرانی کرتےیا خوب طرح سے زندگانی کرتےMir Taqi Mir (1723–1810)
- بلبل کی ہزار آشنائی دیکھیاور گل کی کروڑ بے وفائی دیکھیMir Hasan (1727–1786)
- دل تجھ پہ مرا جو مبتلا رہتا ہےکوچے میں ترے ہمیشہ جا رہتا ہےMir Hasan (1727–1786)
- ظاہر بھی تو ہے اور نہاں بھی تو ہےمعنی بھی تو ہے اور بیاں بھی تو ہےMir Hasan (1727–1786)
- نہ مے کے نہ جام کے لئے مرتے ہیںنہ دہر میں نام کے لئے مرتے ہیںMir Hasan (1727–1786)
- آئینہ جو ہاتھ اس کے نے تا دیر لیااس دیر سے خجلت نے ہمیں گھیر لیاNazeer Akbarabadi (1735–1830)
- اس زلف نے ہم سے لے کے دل بستہ کیاابرو نے کجی کے ڈھب کو پیوستہ کیاNazeer Akbarabadi (1735–1830)
- اس شوخ کو ہم نے جس گھڑی جا دیکھامکھڑے میں عجب حسن کا نقشہ دیکھاNazeer Akbarabadi (1735–1830)