گو میرؔ کہ احوال نہایت ہے سقیم
Mir Taqi Mir (1723–1810)گو میرؔ کہ احوال نہایت ہے سقیم
کہتے ہیں اسے شافی و کافی و حکیم
وہ غیر کرم بندے کے حق میں نہ کرے
یہ بابت مکرمت ہے اللہ کریم
گو میرؔ کہ احوال نہایت ہے سقیم
کہتے ہیں اسے شافی و کافی و حکیم
وہ غیر کرم بندے کے حق میں نہ کرے
یہ بابت مکرمت ہے اللہ کریم