کیا میرؔ کا مذکور کریں سب ہے جہل
Mir Taqi Mir (1723–1810)کیا میرؔ کا مذکور کریں سب ہے جہل
پایا ہم نے اسے نہایت ہی سہل
ایسوں سے نہیں مزاج اپنا مانوس
وحشی بے طور بد زبان و نااہل
کیا میرؔ کا مذکور کریں سب ہے جہل
پایا ہم نے اسے نہایت ہی سہل
ایسوں سے نہیں مزاج اپنا مانوس
وحشی بے طور بد زبان و نااہل