بلبل کی ہزار آشنائی دیکھی
Mir Hasan (1727–1786)بلبل کی ہزار آشنائی دیکھی
اور گل کی کروڑ بے وفائی دیکھی
کچھ اپنا برا بھلا نہ دیکھا ناحق
اور دل کی برائی بھلائی دیکھی
بلبل کی ہزار آشنائی دیکھی
اور گل کی کروڑ بے وفائی دیکھی
کچھ اپنا برا بھلا نہ دیکھا ناحق
اور دل کی برائی بھلائی دیکھی