ہرچند کہ طاعت میں ہوا ہے تو پیر
Mir Taqi Mir (1723–1810)ہرچند کہ طاعت میں ہوا ہے تو پیر
پر بات مری سن کہ نہیں بے تاثیر
تسبیح بہ کف پھرنے سے کیا کام چلے
منکے کی طرح دل نہ پھرے جب تک میرؔ
ہرچند کہ طاعت میں ہوا ہے تو پیر
پر بات مری سن کہ نہیں بے تاثیر
تسبیح بہ کف پھرنے سے کیا کام چلے
منکے کی طرح دل نہ پھرے جب تک میرؔ