Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. تجھے کیا خبر ہے او بے خبر مری جان تجھ پہ نثار ہےتری شوخ و شنگ اداؤں میں مری عاشقی کا خمار ہےZaheer Abbas Saer
  2. تھا فخر جس پہ مجھ کو مری ذات کی طرحبدلا ہے وہ بھی صورت حالات کی طرحZaheer Abbas Saer
  3. جو گزرے جان سے تو پایۂ تکمیل تک پہنچےنہیں ممکن کہ کوئی زیست کی تفصیل تک پہنچےZaheer Abbas Saer
  4. دل کی دنیا میں تری یاد کے منظر جاگےآنکھ سے اشک گرے غم کے سمندر جاگےZaheer Abbas Saer
  5. دل محو انتظار کبھی ہے کبھی نہیںسوچوں کا اک حصار کبھی ہے کبھی نہیںZaheer Abbas Saer
  6. ضبط کا حوصلہ باقی نہ شکیبائی ہےتری چاہت مجھے کس موڑ پہ لے آئی ہےZaheer Abbas Saer
  7. کوئی بھی دل میں نہیں اب آرزوہے خیال یار میرے روبروZaheer Abbas Saer
  8. مجھ پہ تہمت لگا رہے ہیں لوگجانے کیوں دل دکھا رہے ہیں لوگZaheer Abbas Saer
  9. وہ عشق کی مخصوص ادا کو نہیں سمجھانادان ابھی خوئے وفا کو نہیں سمجھاZaheer Abbas Saer
  10. ہے اس کا حق یہ ہو پر ماتما سے جس کی لاگکسی بھی شخص کی میراث تو نہیں بیراگZaheer Abbas Saer
  11. یادوں کے گل دل کے تو گلدان میں رکھآج بھی ان کی صورت اپنے دھیان میں رکھZaheer Abbas Saer
  12. یوں نفرتوں میں محبت کے سلسلے دیکھےجو توڑنے پہ نہ ٹوٹے وہ آئنے دیکھےZaheer Abbas Saer