Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اپنی بستی میں اندھیرا نہیں ہونے دیں گےجیسا تم چاہو گے ویسا نہیں ہونے دیں گےUmair Ali Anjum (b. 1987)
  2. ترے ہجر نے جو ستم کیا کوئی دیکھتامری وحشتیں مرا رتجگا کوئی دیکھتاUmair Ali Anjum (b. 1987)
  3. تو مرے سامنے ہنستا بھی ہے روتا بھی ہےکیا ترے دل میں کوئی میرے علاوہ بھی ہےUmair Ali Anjum (b. 1987)
  4. چھوٹی سی بات پر ترا لہجہ بدل گیاتو دیکھتے ہی دیکھتے کیسا بدل گیاUmair Ali Anjum (b. 1987)
  5. روز کٹتے ہیں یہاں ہاتھ کمانے والےجینے دیتے نہیں مفلس کو زمانے والےUmair Ali Anjum (b. 1987)
  6. سن رہا ہوں قربتوں میں فاصلہ ہونے کو ہےاس قدر تو ہو گیا اب اور کیا ہونے کو ہےUmair Ali Anjum (b. 1987)
  7. گردش وقت کا منظر نہیں دیکھا جاتایار کے ہاتھ میں خنجر نہیں دیکھا جاتاUmair Ali Anjum (b. 1987)
  8. مری حیات کو یوں پائمال اس نے کیاکہ میرا درد سے رشتہ بحال اس نے کیاUmair Ali Anjum (b. 1987)
  9. مرے ہم سخن مرے ہم نوا تری خیر ہوتو وصال رت میں جدا ہوا تری خیر ہوUmair Ali Anjum (b. 1987)
  10. میرے ہی آنسوؤں کے شکستہ بہاؤ پرمجھ کو بٹھا گیا کوئی کاغذ کی ناؤ پرUmair Ali Anjum (b. 1987)
  11. ہم نے یوں خود سے ترا ذکر کیا شام کے بعدجیسے گلشن میں چلے سرد ہوا شام کے بادUmair Ali Anjum (b. 1987)
  12. یہاں تو پون صدی سے یہی کہانی ہےاصول مر گئے طاقت کی حکمرانی ہےUmair Ali Anjum (b. 1987)