Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آتا نہیں ہے اب کسی دم ساز کا خیالدل میں بسا گیا وہ اس انداز کا خیالRabab Rashidi
  2. اپنی خوش ذوقی پہ اک الزام ہو کر رہ گئےنام والے تھے برائے نام ہو کر رہ گئےRabab Rashidi
  3. تجھ سے جب تک اس طرح اپنی شناسائی نہ تھیاپنے گھر جیسی تو صحرا میں بھی تنہائی نہ تھیRabab Rashidi
  4. تیز ہوائیں ہیں غم کیخیر مناؤ موسم کیRabab Rashidi
  5. جب بھی گزرے ہوئے لمحات کو دہراتے ہیںہم خود اپنے ہی خیالوں میں الجھ جاتے ہیںRabab Rashidi
  6. جب کبھی قافلۂ ابر رواں ہوتا ہےشاخ در شاخ اک احساس جواں ہوتا ہےRabab Rashidi
  7. دھوپ رخصت ہوئی شام آئی ستارا چمکاگرد جب بیٹھ گئی نام تمہارا چمکاRabab Rashidi
  8. کبھی بہار بنے اور سنور گئے ہم لوگکبھی غبار کی صورت بکھر گئے ہم لوگRabab Rashidi
  9. کوئی بھی عقدہ کشائے خود آگہی نہ ملامیں اپنے آپ سے بھی آج تک کبھی نہ ملاRabab Rashidi
  10. وہ اور ہیں جنہیں احساس تیرگی ہے بہتیہاں تو ٹوٹتے لمحوں کی روشنی ہے بہتRabab Rashidi
  11. یاد ماضی کہ مری لغزش پا ہو جیسےاور یہ کرب کا احساس سزا ہو جیسےRabab Rashidi
  12. یہ تجربہ بھی ہے ہم نے فقط سنا ہی نہیںگمان شوق سے بڑھ کر یقیں ہوا ہی نہیںRabab Rashidi