Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آئی ہے اس بت کافر پہ طبیعت اپنیبخت اپنے ہیں نصیب اپنے ہیں قسمت اپنیQamar Hilali
  2. آئی ہے پھر بہار کیا کہناچشم ہیں اشک بار کیا کہناQamar Hilali
  3. اب تو زندہ ہوئے ہیں ہم مر کےآئیے دیکھ لیں نظر بھر کےQamar Hilali
  4. تاب کو آفتاب میں دیکھاآب موج سراب میں دیکھاQamar Hilali
  5. تری صورت میں وہ جلوہ دکھا کررکھا ہے مجھ کو دیوانہ بنا کرQamar Hilali
  6. جب سے ان سے اپنا یارانہ ہوااپنا دل اپنوں سے بیگانہ ہواQamar Hilali
  7. جبکہ وہ جان جہاں بد مست خواب آیا نظرزاہد صد سالہ مسجد میں خراب آیا نظرQamar Hilali
  8. دنیا کو تو ہے گلشن و گل زار سے مطلباور مجھ کو فقط یار کے دیدار سے مطلبQamar Hilali
  9. کشتۂ ناز دل ربا ہیں ہمزخمیٔ خنجر ادا ہیں ہمQamar Hilali
  10. مدت سے ہے ملنے کی تمنا مرے دل میںبلوائیے یا آئیے شاہا مرے دل میںQamar Hilali
  11. نظر میں آ گئی جب سے جناب کی صورتبدل گئی دل خانہ خراب کی صورتQamar Hilali
  12. نکلنے کو ہے دم میرا مگر ہے آرزو باقیملیں گے خاک میں لیکن رہے گی جستجو باقیQamar Hilali
  13. واہ کیا دھوم سے عاشق کا جنازہ نکلاسب کو دھوکا ہوا سمجھے کہ یہ دولہا نکلاQamar Hilali
  14. وہ سر نہیں جس میں ترا سودا نہیں ہوتاآنکھیں نہیں جن میں ترا جلوہ نہیں ہوتاQamar Hilali