Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اپنے احساس سے باہر نہیں ہونے دیتاراز ظاہر بھی یہ مجھ پر نہیں ہونے دیتاJafar Shirazi (b. 1920)
  2. ارض و سما پہ رنگ تھا کیسا اتر گیاآندھی چلی تو شام کا چہرہ اتر گیاJafar Shirazi (b. 1920)
  3. بجلی کڑکی بادل گرجا میں خاموش رہااس کہرام میں بھی اے دنیا میں خاموش رہاJafar Shirazi (b. 1920)
  4. بہ سطح آب کوئی عکس ناتواں نہ پڑاہوا گزر بھی گئی اور کہیں نشاں نہ پڑاJafar Shirazi (b. 1920)
  5. پتہ ملا ہے وہ تھا میرا ہم سفر بہت دیر بعد جا کرکہاں کہاں سے ملی ہے مجھ کو خبر بہت دیر بعد جا کرJafar Shirazi (b. 1920)
  6. جان ایسے خوابوں سے کس طرح چھڑاؤں میںشہر سو گیا سارا اب کسے جگاؤں میںJafar Shirazi (b. 1920)
  7. جی لرزتا ہے امڈتی ہوئی تنہائی سےاب نکالو مجھے اس رات کی پہنائی سےJafar Shirazi (b. 1920)
  8. حسن آنکھوں میں رہے دل میں جوانی تو رہےزندگانی تیرے ہونے کی نشانی تو رہےJafar Shirazi (b. 1920)
  9. دل ناداں کوئی محشر نہ اٹھانا اس وقتآ رہا ہے مری باتوں میں زمانا اس وقتJafar Shirazi (b. 1920)
  10. دن دہکتی دھوپ نے مجھ کو جلایا دیر تکرات تنہائی میں کالا ابر برسا دیر تکJafar Shirazi (b. 1920)
  11. دن نکلتا ہے تو سامان سفر ڈھونڈتے ہیںرات پڑتی ہے تو ہم اپنی خبر ڈھونڈتے ہیںJafar Shirazi (b. 1920)
  12. راستوں میں ڈھیر ہو کر پھول سے پیکر گرےبرگ کتنے آندھیوں کے پاؤں میں آ کر گرےJafar Shirazi (b. 1920)
  13. عکس جا بہ جا اپنی ذات کے گراتا ہےکون آسمانوں سے آئنے گراتا ہےJafar Shirazi (b. 1920)