Poetry
- ارے او بے مروت تو کہاں ہےتڑپتا ہجر میں یہ ناتواں ہےIbraheem Aajiz
- چاہئے پرہیز گردش چشم شوخ یار کوگھومنے سے جب زیاں ہے مردم بیمار کوIbraheem Aajiz
- حوصلے کیوں نہ دل چرخ کہن کے نکلےمثل یوسف نہ پھرے جو ہیں وطن کے نکلےIbraheem Aajiz
- زانو پر اس کے رات رہا سر تمام راتپیش نظر رہا رخ دلبر تمام راتIbraheem Aajiz
- سب کو الجھائے ہوئے ہے زلف پیچاں ان دنوںکون سنتا ہے مرا حال پریشاں ان دنوںIbraheem Aajiz
- مر کر بھی ہے تلاش مجھے کوئے یار کیمٹی خراب کیوں نہ ہو میرے غبار کیIbraheem Aajiz
- ناز ہے مشق جفا پر اس ستم ایجاد کوکب کرے گا شاد میری خاطر ناشاد کوIbraheem Aajiz
- نہ تنہا میں ہی دم بھرتا ہوں تیری آشنائی کاجہاں میں شور ہے اے شوخ تیری دلربائی کاIbraheem Aajiz
- واہ کیا خوب مہ لقا دیکھاجلوہ اس کا ہر ایک جا دیکھاIbraheem Aajiz
- وہ برق جلوہ دکھائے جمال اگر اپناتو اے کلیم کریں ہم نثار سر اپناIbraheem Aajiz
- ہوا پیری میں عشق اس نوجواں کاالٰہی مجھ میں زور آیا کہاں کاIbraheem Aajiz
- ہے عجب کچھ معاملہ دل کاکبھی نکلا نہ حوصلہ دل کاIbraheem Aajiz