Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اب ہمیں اس طرح سزا دیناوقت آنے پہ تم دغا دیناHabib.I.Kinkhabwala
  2. اتنی شدید دھوپ تھی اب کے بہار میںجلنے لگے تھے پھول ترے انتظار میںHabib.I.Kinkhabwala
  3. اس زمین غم جدائی پرپاؤں پھسلیں گے سب کے کائی پرHabib.I.Kinkhabwala
  4. اگر تم پہ گزاری زندگی ہےبہت اچھی ہماری زندگی ہےHabib.I.Kinkhabwala
  5. بتاؤ در دریچہ بام کیا ہےتمہارے نام کا ہم نام کیا ہےHabib.I.Kinkhabwala
  6. تیری کماں کے بس سے بھی آگے نکل گیامیں عشق میں ہوس سے بھی آگے نکل گیاHabib.I.Kinkhabwala
  7. فوٹو کو اس نے پھاڑ کے ٹیبل پہ رکھ دیاتو میں نے منہ بگاڑ کے ٹیبل پہ رکھ دیاHabib.I.Kinkhabwala
  8. کتنی عجیب بات ہے تیرے بنا مجھےہر چیز لطف دینے لگی ہے ذرا مجھےHabib.I.Kinkhabwala
  9. کوئی اچھا نہیں خانداں میں مرےڈور بھڑتی رہی آسماں میں مرےHabib.I.Kinkhabwala
  10. مجھے تو قید سے اپنی رہائی کیوں نہیں دیتااگر تو ہے جدا تو پھر جدائی کیوں نہیں دیتاHabib.I.Kinkhabwala
  11. میں نے تمام عمر کا خاکہ نگل لیادو پل کی بھاگ دوڑ میں رستا نگل لیاHabib.I.Kinkhabwala
  12. وگرنہ رات تھی گہری ازل سےنکالا چاند کو ہم نے بغل سےHabib.I.Kinkhabwala
  13. ہوا کی نظر سے بچا آتے آتےکہیں بجھ نہ جائے دیا آتے آتےHabib.I.Kinkhabwala