Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آپ اپنے کو معتبر کر لیںملنے والوں کے دل میں گھر کر لیںGhani Ejaz (1929–2010)
  2. آدمی کی حیات مٹھی بھریعنی کل کائنات مٹھی بھرGhani Ejaz (1929–2010)
  3. ادھوری ناشنیدہ داستاں ہوںکہ شاید میں سماعت پر گراں ہوںGhani Ejaz (1929–2010)
  4. انداز فکر اہل جہاں کا جدا رہاوہ مجھ سے خوش رہے تو زمانہ خفا رہاGhani Ejaz (1929–2010)
  5. بجلی کی زد میں ایک مرا آشیاں نہیںوہ کون سی زمیں ہے جہاں آسماں نہیںGhani Ejaz (1929–2010)
  6. بجلی گری تو سوچ کے سب تار کٹ گئےیک لخت روشنی سے اندھیرے لپٹ گئےGhani Ejaz (1929–2010)
  7. بزم عالم میں سدا ہم بھی نہیں تم بھی نہیںمنکر روز جزا تم بھی نہیں ہم بھی نہیںGhani Ejaz (1929–2010)
  8. بے وفا کے وعدہ پر اعتبار کرتے ہیںوہ نہ آئے گا پھر بھی انتظار کرتے ہیںGhani Ejaz (1929–2010)
  9. پرندہ حد نظر تک جو آسمان میں ہےپروں میں زور کہاں حوصلہ اڑان میں ہےGhani Ejaz (1929–2010)
  10. تشنہ لب ہوں اداس بیٹھا ہوںمیں سمندر کے پاس بیٹھا ہوںGhani Ejaz (1929–2010)
  11. تمہیں خبر بھی ہے یہ تم نے کس سے کیا مانگابھنور میں ڈوبنے والوں سے آسرا مانگاGhani Ejaz (1929–2010)
  12. تھکن غالب ہے دم ٹوٹے ہوئے ہیںسفر جاری قدم ٹوٹے ہوئے ہیںGhani Ejaz (1929–2010)
  13. تیر جیسے کمان سے نکلاحرف حق تھا زبان سے نکلاGhani Ejaz (1929–2010)
  14. جور بے جا کو جو کہتے ہو بجا ہے وہ بھیدست قاتل پہ لہو ہے کہ حنا ہے وہ بھیGhani Ejaz (1929–2010)
  15. خواہشیں اپنی سرابوں میں نہ رکھے کوئیان ہواؤں کو حبابوں میں نہ رکھے کوئیGhani Ejaz (1929–2010)
  16. کوئی ہم راہ نہیں راہ کی مشکل کے سواحاصل عمر بھی کیا ہے غم حاصل کے سواGhani Ejaz (1929–2010)
  17. مسرت کی فراوانی کے دن ہیںمحبت کی جہاں بانی کے دن ہیںGhani Ejaz (1929–2010)