Poetry
- اجاڑ دوں میں یہ دنیا وہ زور ہے مجھ میںکئی اداس ہواؤں کا شور ہے مجھ میںFaisal Fehmi
- اشکوں کو چن کے آنکھوں میں بویا کریں گے ہمرونا تمام شہر کا رویا کریں گے ہمFaisal Fehmi
- اک نظر مڑ کے مجھے دیکھ اے جانے والےیہ جو لمحے ہیں کبھی پھر نہیں آنے والےFaisal Fehmi
- اور تو کچھ نہیں کیا ہوگامیں نے پھر موت کو جیا ہوگاFaisal Fehmi
- سنو خاموش ہی ہستی مری تم سے جدا ہوگیکہ اب ہر اک فریاد عنایت بے نوا ہوگیFaisal Fehmi
- عشق کی آج انتہا کر دوروح کو جسم سے جدا کر دوFaisal Fehmi
- کوئی جہاں میں صاحب ایماں نہ بن سکاتف ہے کہ عشق مذہب انساں نہ بن سکاFaisal Fehmi
- کیوں آسمان ہجر کے تارے چلے گئےاب کیا ہوا جو خواب تمہارے چلے گئےFaisal Fehmi
- محبت کے حوالے ڈھونڈھتا ہےاندھیروں میں اجالے ڈھونڈھتا ہےFaisal Fehmi
- میں پاسبان باغ حقیقت سے ڈر گیاسو دشت دل کی خاک اڑانے سے مر گیاFaisal Fehmi
- ہر لمحۂ موجود کے امکان سے پہلےاک میں ہی یقینی تھا ترے گیان سے پہلےFaisal Fehmi
- آج تو کچھ پیار کے بیمار کا بھی ذکر ہوکب تلک بیٹھیں گے یوں ہی پھول مرجھائے ہوئےFaisal Fehmi
- تمہاری خاموش سلگتی سانسوں میںاپنے وجود کا احساس ڈھونڈھتا رہتا ہوںFaisal Fehmi