Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آنکھوں میں اپنی اشک ندامت لئے ہوئےہم ہیں عجیب رنگ عبادت لئے ہوئےBadr Mohammadi (b. 1963)
  2. اس سے الگ ہو ایسی مری ذات ہی نہیںمیرا نہیں ہے وہ تو کوئی بات ہی نہیںBadr Mohammadi (b. 1963)
  3. اک تہی دست سے کیا کیا تن فانی مانگےسایۂ زیست میں ہے نقل مکانی مانگےBadr Mohammadi (b. 1963)
  4. بہتے پانی کی نشانی اور ہےٹھہرے دریا کی روانی اور ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  5. تم نے جو کیا پیش وہ گلدان بہت ہےیہ رسم و رہ خاص مری جان بہت ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  6. تمہاری زلف کا ہو کر اسیر زندہ ہےکسی طرح سے سہی یہ فقیر زندہ ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  7. تمہاری یاد یوں احساس تنہائی بڑھاتی ہےکہ جیسے قیمتیں چیزوں کی مہنگائی بڑھاتی ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  8. دور گھر سے کہیں اس طرح بھی جایا جائےدیر تک دھوپ کی بارش میں نہایا جائےBadr Mohammadi (b. 1963)
  9. روشنی اور اندھیروں کے سفر کا جادودیکھتا رہتا ہوں میں شام و سحر کا جادوBadr Mohammadi (b. 1963)
  10. عارض کی تاب سایۂ گیسو غزل میں ہےیعنی کہ دھوپ چھاؤں کا جادو غزل میں ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  11. مری زمین ترے آسماں سے بہتر ہےیقیں یقیں ہے کسی بھی گماں سے بہتر ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  12. میں پربت ہوں وہ رائی کی طرح ہےہمارے بیچ کھائی کی طرح ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  13. نظر ہماری سر کوہ طور آ جائےدیار دل میں ذرا اس کا نور آ جائےBadr Mohammadi (b. 1963)
  14. نہیں وہ کھول کر لب بولتا ہےیہ اس کا کون سا ڈھب بولتا ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  15. ہمارا عزم زیادہ کہ رہ گزر کم ہےہر ایک گام پہ لگتا ہے یہ سفر کم ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  16. ہمارے ہونٹوں پہ کیوں شکوۂ بہار آئےکہ عمر اپنی بیاباں میں ہم گزار آئےBadr Mohammadi (b. 1963)