Poetry
- اسی زمین پہ ناچار لوٹ کر آئےجو آسمان سے اونچی اڑان بھر آئےBadr-e-Alam Khan Azmi
- انتخابی دور میں شعلہ بیانی چھوڑ دیاس نے مجھ سے ہر طرح کی بد گمانی چھوڑ دیBadr-e-Alam Khan Azmi
- بصد فریب اسے کیا سے کیا دکھائی دےکہ ابتدا میں جسے انتہا دکھائی دےBadr-e-Alam Khan Azmi
- بقا کے ساتھ انا کا سوال آتا ہےکسی عروج پہ جب بھی زوال آتا ہےBadr-e-Alam Khan Azmi
- تمام قہر و بلا سے ہے واسطہ میراہر ایک حادثہ لگتا ہے حادثہ میراBadr-e-Alam Khan Azmi
- خود آگہی نے لہو میں ڈبو دیا مجھ کوشعور ذات کی ایسی ملی سزا مجھ کوBadr-e-Alam Khan Azmi
- دریا کی بے پناہ روانی سے ڈر لگاوہ سگ گزیدہ تھا اسے پانی سے ڈر لگاBadr-e-Alam Khan Azmi
- دست قاتل میں کوئی تیغ نہ خنجر ہوتامرا سایہ جو مرے قد کے برابر ہوتاBadr-e-Alam Khan Azmi
- دھوکہ ہے اگر آنکھ میں قاتل کی نمی ہےشعلوں پہ کہیں آج تلک برف جمی ہےBadr-e-Alam Khan Azmi
- شور انگیز وہ خوں بار ہوا بھی آئےاور دبے پاؤں کبھی باد صبا بھی آئےBadr-e-Alam Khan Azmi
- فاقہ مستی میں بھی جینے کی ادا لے جائیں گےیہ لٹیرے میرے گھر سے اور کیا لے جائیں گےBadr-e-Alam Khan Azmi
- فلک سے چل کے یہاں ماہتاب آئے گاہمارے پاس کوئی بے نقاب آئے گاBadr-e-Alam Khan Azmi
- کبھی دیوار لرزتی ہے تو در چیختا ہےجانے کیا بات ہے دن رات یہ گھر چیختا ہےBadr-e-Alam Khan Azmi
- کتنا بے چین ہے خاموش سمندر دیکھودل کی گہرائی میں اک روز اتر کر دیکھوBadr-e-Alam Khan Azmi