Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آغاز ہوا ہے الفت کا اب دیکھیے کیا کیا ہونا ہےیا ساری عمر کی راحت ہے یا ساری عمر کا رونا ہےافسر میرٹھی
  2. اب دل میں تیرے تیر کا پیکاں نہیں رہاکیونکر جیوں کہ زیست کا ساماں نہیں رہاافسر میرٹھی
  3. اثر دیکھا دعا جب رات بھر کیضیا کچھ کچھ ہے تاروں میں سحر کیافسر میرٹھی
  4. مچھر اور مچھرانیاںافسر میرٹھی
  5. جن کو ہر حالت میں خوش اور شادماں پاتا ہوں میںان کے گلشن میں بہار بے خزاں پاتا ہوں میںافسر میرٹھی
  6. جو ملتے وہ تو اتنا پوچھتا میںکہ تم ہو بے وفا یا بے وفا میںافسر میرٹھی
  7. رونقوں پر ہیں بہاریں ترے دیوانوں سےپھول ہنستے ہوئے نکلے ہیں نہاں خانوں سےافسر میرٹھی
  8. عکس ہے بے تابیوں کا دل کی ارمانوں میں کیوںبے زباں شامل ہوئے جاتے ہیں مہمانوں میں کیوںافسر میرٹھی
  9. مانا وہ چھپنے والا ہر دل میں چھپ جائے گالیکن ڈھونڈھنے والا بھی ڈھونڈے گا اور پائے گاافسر میرٹھی
  10. گرمی کی چھٹیاںافسر میرٹھی
  11. یاس ہے حسرت ہے غم ہے اور شب دیجور ہےاتنے ساتھی ہیں مگر تنہا دل رنجور ہےافسر میرٹھی
  12. یہ ہستئ دل اس پہ یہ طوفان تمنااللہ رے اے جوش فراوان تمناافسر میرٹھی
  13. موسم برسات کی صبحافسر میرٹھی
  14. بہار کے دنافسر میرٹھی
  15. وقت کی ڈبیاافسر میرٹھی
  16. اماں باجی کہتی ہیںچاند میں پریاں رہتی ہیںافسر میرٹھی
  17. دنیا میں جنتافسر میرٹھی
  18. وطن کا راگ (افسر میرٹھی ,I)افسر میرٹھی
  19. پریشانی ہے جی گھبرا رہا ہےکوئی دھیمے سروں میں گا رہا ہےافسر میرٹھی
  20. اے خدا اے خداافسر میرٹھی
  21. جیسا میرا دیسافسر میرٹھی
  22. تارا سا لہراؤںکنکوا بن جاؤںافسر میرٹھی
  23. چاندافسر میرٹھی
  24. راہنما بن جاؤںافسر میرٹھی
  25. دل کے زخموں سے چمن میں شور برپا کر دیامیں نے پھولوں میں ہنسی کا تیری چرچا کر دیاافسر میرٹھی
  26. نندیا پورافسر میرٹھی
  27. کیا کھا گئےافسر میرٹھی
  28. کاغذ کی ناؤافسر میرٹھی
  29. بادل اور چاندافسر میرٹھی
  30. چاند کا بچہافسر میرٹھی
  31. ایک گیتافسر میرٹھی
  32. ایک کہانی اور سنا دو ایک کہانی اورایک کہانی ایک کہانی اچھی نانی اورافسر میرٹھی
  33. سنگم (افسر میرٹھی)افسر میرٹھی