Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آنسوؤں کو روشنائی کر رہا ہوںاس زمانہ سے لڑائی کر رہا ہوںAadarsh Dubey (b. 2001)
  2. ایسا لمحہ ادھار دے کوئیجس میں صدیاں گزار دے کوئیAadarsh Dubey (b. 2001)
  3. ایک چہرہ گماں میں رہتا ہےبادلوں کے جہاں میں رہتا ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  4. تمام رات غموں کو نچوڑا جاتا ہےپرانے جال سے باہر نکلنا مشکل ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  5. تمام نیکیاں دریا میں ڈالنے کے لیےنکل پڑے ہیں سمندر کھنگالنے کے لیےAadarsh Dubey (b. 2001)
  6. تم کو چھوڑا تو ایسا لگا جیسے خود سے الگ ہو گئےایک منزل کو جاتے ہوئے اپنے رستے الگ ہو گئےAadarsh Dubey (b. 2001)
  7. ٹھہری ٹھہری سی زندگی کیوں ہےمیری آنکھوں میں یہ نمی کیوں ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  8. جاتے جاتے مجھے خوشی دے دیاس نے آواز آخری دے دیAadarsh Dubey (b. 2001)
  9. جب جدا ہونے کا منظر آ گیا تھاایک قطرے میں سمندر آ گیا تھاAadarsh Dubey (b. 2001)
  10. دل میرا گھبراتا ہےجب جب دور وہ جاتا ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  11. دل ہے الگ مزاج کے دو بھائیوں کا گھرلگتا ہے صرف مجھ کو یہ تنہائیوں کا گھرAadarsh Dubey (b. 2001)
  12. دیکھو بھائی ایسا ہےیہ دل درپن جیسا ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  13. دے دو نہ ایک بار مرا ساتھ جان منآتی نہیں ہے نیند مجھے رات جان منAadarsh Dubey (b. 2001)
  14. ذرا سی دیر چراغوں کا دل بہل جائےیہ آفتاب کہیں اور جا کے جل جائےAadarsh Dubey (b. 2001)
  15. سونا پڑا ہے دل کا مکاں آپ کے بنارہ رہ کے اٹھ رہا ہے دھواں آپ کے بناAadarsh Dubey (b. 2001)
  16. شام ہوتے ہی ٹھکانے پہ بھی آ سکتا ہےدل پرندہ ہے نشانے پہ بھی آ سکتا ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  17. کوئی سمجھتا ہے سارے کہاں سمجھتے ہیںتمام لوگ اشارے کہاں سمجھتے ہیںAadarsh Dubey (b. 2001)
  18. گناہ اپنے گناتا ہوں ڈرنے لگتا ہوںخدا کے سامنے جاتا ہوں ڈرنے لگتا ہوںAadarsh Dubey (b. 2001)
  19. مجھ خانماں خراب سے آگے کی چیز ہےدنیا کسی عذاب سے آگے کی چیز ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  20. مجھ کو مجھ سے ہی جدا کرتی ہےوہ مجھے روز نیا کرتی ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  21. مجھے یہ ڈر ہے کہ اب بس یہی نہ کر بیٹھوںتری خوشی میں کہیں خودکشی نہ کر بیٹھوںAadarsh Dubey (b. 2001)
  22. مرے سامنے تو مرا پیار ہوگاوہ نظروں سے دل میں گرفتار ہوگاAadarsh Dubey (b. 2001)
  23. مشکل کو اس نے سب کی آسان کر دیا ہےموجودگی کا اپنی اعلان کر دیا ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  24. میں تمہارا رہا رات بھرکسمساتا رہا رات بھرAadarsh Dubey (b. 2001)
  25. ہم کہیں بھی ہوں مگر یہ چھٹیاں رہ جائیں گیپھول سب لے جائیں گے پر پتیاں رہ جائیں گیAadarsh Dubey (b. 2001)