Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بیتے دنوں کی تو اگر تحریر لکھاپنے قلم سے وقت کی تقدیر لکھZafar Hashmi (b. 1945)
  2. پھول کا پیکر زمیںاور کبھی پتھر زمیںZafar Hashmi (b. 1945)
  3. خشک دریا میں اضطراب آئےسارے ساحل ہی زیر آب آئےZafar Hashmi (b. 1945)
  4. رہے دھوپ میں خشک شجر کی طرحپئے درد بھی راہ گزر کی طرحZafar Hashmi (b. 1945)
  5. سہمی ہوئی گلشن میں ہر اک آج کلی ہےشعلوں کی کبھی پیاس بھی شبنم سے بجھی ہےZafar Hashmi (b. 1945)
  6. گمان میں ہے یقین جیسےاگل دے سونا زمین جیسےZafar Hashmi (b. 1945)
  7. گھنے جنگلوں میں کرن رہ گئیہمارے بدن میں تھکن رہ گئیZafar Hashmi (b. 1945)
  8. میں بھی ہوں تنگ کب سے تم بھی ہو تنگ کب سےحالات کی سپہ سے جاری ہے جنگ کب سےZafar Hashmi (b. 1945)
  9. واقعہ میرے نہ تن اور سر کا ہےسامنا ہر روح کو خنجر کا ہےZafar Hashmi (b. 1945)
  10. وہ شب شکن سے نیا آفتاب نکلا ہےلہو کی شاخ پہ تنہا گلاب نکلا ہےZafar Hashmi (b. 1945)
  11. ہر رنج قبول کر رہا ہوںزخموں کو میں پھول کر رہا ہوںZafar Hashmi (b. 1945)