Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اب کہاں جائیں غم بھلانے کوچھوڑ کر تیرے آستانہ کوZabt Sitapuri
  2. اے دل تجھے کیا وقت کی پہچان نہیں ہےاب ان سے ملاقات کا امکان نہیں ہےZabt Sitapuri
  3. بہار اپنی نہ گل اپنے نہ صحن گلستاں اپنابنا لیں کیوں نہ ویرانے میں جا کر آشیاں اپناZabt Sitapuri
  4. دل اگر درد آشنا نہ ہوااس کا ہونا ہی کیا ہوا نہ ہواZabt Sitapuri
  5. راتیں وہ دل فریب بہاریں وہ خواب کیپیری میں یاد آئی ہیں باتیں شباب کیZabt Sitapuri
  6. فکر کعبہ کچھ ہے کچھ ہے شوق بت خانہ مجھےدل بہلنے کو ہے کافی بزم رندانہ مجھےZabt Sitapuri
  7. فکر کیا اس کی یہ دل اور جگر کیا ہوگاتیرے سودائی کو اندیشۂ سر کیا ہوگاZabt Sitapuri
  8. کعبہ نظر میں ہے نہ ہے بت خانہ آج کلرہتی ہے گرم محفل رندانہ آج کلZabt Sitapuri
  9. کعبے کا تمنائی ہے کوئی مشتاق کوئی بت خانے کاان عقل کے دیوانے سے جدا عالم ہے ترے دیوانے کاZabt Sitapuri
  10. کہا جو ان سے کہ اب بے قرار ہم بھی ہیںتو ہنس کے کہتے ہیں بے اختیار ہم بھی ہیںZabt Sitapuri
  11. کہیں نباہ کی صورت نہیں زمانے میںقفس میں چین نہ راحت ہے آشیانے میںZabt Sitapuri
  12. مفت میں کیوں لیں شب غم موت کے آنے کا نامحوصلے کا پست ہو جانا ہے مر جانے کا نامZabt Sitapuri
  13. میں راز غم عشق سے بیگانہ نہیں ہوںایسا ہوں پیالہ جو محبت سے ہے لبریزZabt Sitapuri
  14. نہ جانے وعدے کا کیوں اعتبار اب بھی ہےگزر گئی ہے شب اور انتظار اب بھی ہےZabt Sitapuri