Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اہل زر کے عتاب ہیں کیا کیامفلسوں پر عذاب ہیں کیا کیاVaqar Siddiqui (b. 1932)
  2. بہت حقیر ہیں ہم یہ گماں بدل ڈالواٹھو اور اٹھ کے یہ تفسیر جاں بدل ڈالوVaqar Siddiqui (b. 1932)
  3. بہت نیچی لگیں اونچائیاں بھیسمندر سے گئیں گہرائیاں بھیVaqar Siddiqui (b. 1932)
  4. تاریخ نویسی کی یہ طرز پرانی ہےشاہوں کا فسانہ ہے پریوں کی کہانی ہےVaqar Siddiqui (b. 1932)
  5. جسے دیکھو درندہ سا لگے ہےیہ سارا شہر تو صحرا لگے ہےVaqar Siddiqui (b. 1932)
  6. زندہ حقیقتوں کو چھپایا نہ جائے گاہر واقعہ فسانہ بنایا نہ جائے گاVaqar Siddiqui (b. 1932)
  7. کسی صدا کسی جرأت کسی نظر کے لئےیہ لمحہ فکر کا لمحہ ہے ہر بشر کے لئےVaqar Siddiqui (b. 1932)
  8. کوئی نظر ہو عقیدہ بہت ضروری ہےعمل پہ اپنے بھروسا بہت ضروری ہےVaqar Siddiqui (b. 1932)
  9. کیوں نہ اب دیکھ لیں ہم بے سر و ساماں ہو کرزندگی کیسے گزرتی ہے پریشاں ہو کرVaqar Siddiqui (b. 1932)
  10. وہ چاہتے ہیں کہ رستے میں شام ہو جائےمیں چاہتا ہوں کہ ظلمت تمام ہو جائےVaqar Siddiqui (b. 1932)
  11. اب بھیغم کے صحراؤں میںVaqar Siddiqui (b. 1932)
  12. ایکتا میں طاقت ہےایکتا محبت ہےVaqar Siddiqui (b. 1932)
  13. بم برساؤآگ لگاؤVaqar Siddiqui (b. 1932)
  14. ہم دیوانےدنیا بھر کےVaqar Siddiqui (b. 1932)