ہم دیوانے

Vaqar Siddiqui (b. 1932)

ہم دیوانے

دنیا بھر کے

اکثر

سورج کی کرنوں کو

چن کر

رات کی جانب چل دیتے ہیں