Poetry
- آپ کیا جانیں محبت کا تماشا کیا ہےشعلۂ عشق کسے کہتے ہیں سودا کیا ہےUrooj Qadri
- آ گیا وقت کہ ہو دعوت عام اے ساقیبھیج دے چاروں طرف اپنا پیام اے ساقیUrooj Qadri
- اس سینے کی وقعت ہی کیا ہے جس سینے میں تیرا نور نہیںاس کاسۂ سر کی کیا قیمت جو سنگ جنوں سے چور نہیںUrooj Qadri
- بنی ہوئی ہیں مرے دل کی ترجماں آنکھیںسنا رہی ہیں محبت کی داستاں آنکھیںUrooj Qadri
- بھری بزم میں گل فشاں اور بھی ہیںہمارے سوا نکتہ داں اور بھی ہیںUrooj Qadri
- ترے دریدہ گریباں میں یہ رفو کیا ہےتجھے خبر نہیں مجنوں کی آبرو کیا ہےUrooj Qadri
- تصورات کی دنیا بسا رہا ہوں میںترے خیال سے تسکین پا رہا ہوں میںUrooj Qadri
- حیات ہے مرے دل کی کسی کی زندہ یاداسی سے ہے یہ درخشاں اسی سے ہے آبادUrooj Qadri
- دنیا سے بے شمار مسلماں گزر گئےحسن ازل پہ ششدر و حیراں گزر گئےUrooj Qadri
- شہیدوں کا ترے شہرہ زمیں سے آسماں تک ہےفلک سے بلکہ آگے بڑھ کے تیرے آستاں تک ہےUrooj Qadri
- مری آرزو کی حدود میں یہ فلک نہیں یہ زمیں نہیںمجھے بزم قدس میں دے جگہ جو وہاں نہیں تو کہیں نہیںUrooj Qadri
- میں بتاؤں عشق کیا ہے ایک پیہم اضطرابدھیمی دھیمی آنچ کہیے یا مسلسل التہابUrooj Qadri
- نہ راہ رو ہیں اکٹھا نہ راہ داں پیداتو کیا زمین سے ہو جائے کارواں پیداUrooj Qadri
- وفا کر رہا ہوں جفا چاہتا ہوںخطا کر رہا ہوں سزا چاہتا ہوںUrooj Qadri
- وفا کی راہ میں گل ہی نہیں ہے خار بھی ہےیہ جرم وہ ہے کہ پاداش اس کی دار بھی ہےUrooj Qadri
- ہو جاتے ہیں جب اپنے مریضوں سے خفا اورکرتے ہیں وہ ایجاد ستم اور جفا اورUrooj Qadri
- یہ عشق کی ہے راہ نہ یوں ڈگمگا کے چلہمت کو اپنی تول قدم کو جما کے چلUrooj Qadri
- یہ ہے کون سی حکایت یہ ہے کون سا ترانہنہ شکایت غم دل نہ حکایت زمانہUrooj Qadri
- کبھی جو روح پہ ہوتی ہے بے حسی طاریدماغ کیف سے ہوتا ہے یک قلم عاریUrooj Qadri
- نفاق سے خدا بچائے روگ یہ شدید ہےبلائے جان آدمی نشان بزدلی ہے یہUrooj Qadri
- یاسمورد ظلم ہوں آماج گہ تیر ہوں میںUrooj Qadri