Poetry
- تجھے آج رنج و ملال کیوںاسے کھو دیا تو سوال کیوںUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- تشنگی وہ تھی کہ جو روح تک آئی نہ گئیجسم کی پیاس لبوں سے بھی بجھائی نہ گئیUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- تمہارا ہاتھ تمہاری جبین چومتا ہےیہ کون ہے جو بدن دل نشین چومتا ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- جب بہایا ہی نہیں آنکھ سے پانی میں نےایک ہی لفظ میں لکھ دی ہے کہانی میں نےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- حادثے زیست کے اس دل میں جو گھر کرتے ہیںدشت آغوش میں وہ عمر بسر کرتے ہیںUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- دل کی تصویر سجانے نکلےاپنی تقدیر بنانے نکلےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- دل محبت سے بھر نہ جائے کہیںتو بھی یک دم مکر نہ جائے کہیںUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- دے تسلی مرے خدا کوئیحال دل کی نہیں دوا کوئیUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- زندگی تو نے عجب بات یہ بتلائی ہےاک قیامت ہے بپا شہر میں رسوائی ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- زندگی دشت میں گزاری ہےجس کا حاصل یہ بردباری ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- سبھی قصہ کہانی کا برا انجام ہوتا ہےمحبت چھوٹ جائے تو محبت نام ہوتا ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- کون کس کا عذاب ہوتا ہےسب کا اپنا حساب ہوتا ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- محبت جو رکھتی اثر زندگی بھرنہیں روٹھتا ہم سفر زندگی بھرUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- محبتوں کا عذاب میں نے غموں کی صورت چکا دیا ہےنہ چھیڑ مجھ کو اے میرے دشمن کہ میں نے خود کو مٹا دیا ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- مرے تصور میں آ رہے ہومجھے نشانہ بنا رہے ہوUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- یوں نہ ہو اب کہ ترا غم مجھے بنجر کر دےآج چھو کر مجھے صحرا سے سمندر کر دےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- یہ قلم میرا جب سے اٹھا ہےتم کو نظروں کا نور لکھا ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)