Poetry
- آتش سوز محبت کو بجھا سکتا ہوں میںدیدۂ پر نم سے اک دریا بہا سکتا ہوں میںQaisar Nizami
- تجھے بھی چین نہ آئے قرار کو ترسےچمن میں رہ کے چمن کی بہار کو ترسےQaisar Nizami
- تری نظر کے اشاروں کو دلکشی بخشینظر نواز نظاروں کو تازگی بخشیQaisar Nizami
- تری نظر کے اشاروں کو نیند آئی ہےحیات بخش سہاروں کو نیند آئی ہےQaisar Nizami
- عالم امکاں میں دنیا کی ہوا تھی میں نہ تھاجلوہ آرا صرف ذات کبریا تھی میں نہ تھاQaisar Nizami
- کہہ رہی ہے ساری دنیا تیرا دیوانہ مجھےتیری نظروں نے بنا ڈالا ہے افسانہ مجھےQaisar Nizami
- محبت باعث دیوانگی ہے اور بس میں ہوںکہ اب پیہم عنایت آپ کی ہے اور بس میں ہوںQaisar Nizami
- محبت کی صہبا پلانے چلا ہوںزمانے کو انساں بنانے چلا ہوںQaisar Nizami
- منحرف مجھ سے اک زمانہ ہےبدنصیبی کا کیا ٹھکانہ ہےQaisar Nizami
- نظام گلشن ہستی بدل کے دم لیں گےحدود رنج و الم سے نکل کے دم لیں گےQaisar Nizami
- نظر نواز نظاروں سے بات کرتا ہوںسکوں نصیب سہاروں سے بات کرتا ہوںQaisar Nizami