Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ازل سے بس یہی عالم ہے کیا کیا جائےکبھی خوشی ہے کبھی غم ہے کیا کیا جائےNafees Ahmad Sahar
  2. ایک ہی مضمون کے کتنے ہیں بابخون آنسو چیخ وحشت اضطرابNafees Ahmad Sahar
  3. تم مرے خواب پریشاں کا اثر دیکھو تومضمحل سارا گلستاں ہے ادھر دیکھو توNafees Ahmad Sahar
  4. تیرگی ہو تو کیا کرے کوئیشمع بن کر جلا کرے کوئیNafees Ahmad Sahar
  5. جسم اپنا ہے جاں پرائی ہےبات اب کچھ سمجھ میں آئی ہےNafees Ahmad Sahar
  6. حکومت ذہن و دل پہ جب سے قائم ہے اندھیروں کیاڑانیں بھول بیٹھی ہیں نئی نسلیں پرندوں کیNafees Ahmad Sahar
  7. خیال شب کبھی فکر سحر میں رہتا ہےتمام عمر پرندہ سفر میں رہتا ہےNafees Ahmad Sahar
  8. رہو گے بزم ہستی میں یوں ہی بے دست و پا کب تککرو گے تم زمانے سے مقدر کا گلہ کب تکNafees Ahmad Sahar
  9. مضطرب اور ہوا ذوق نظر آخر شببند امید کے سب ہو گئے در آخر شبNafees Ahmad Sahar
  10. نہ گل کھلے ہیں نہ گردش میں جام آیا ہےیہ کیسا اب کے چمن میں نظام آیا ہےNafees Ahmad Sahar
  11. وہ زندگی مرے نزدیک زندگی نہ ہوئیتمام عمر میسر جسے خوشی نہ ہوئیNafees Ahmad Sahar