Poetry
- اک کافر مغرور دل آرام ہے میراکہتے ہیں جسے کفر وہ اسلام ہے میراNabi Bakhsh Nayab
- اے ہم نشیں خدا کے لئے امتحاں نہ کرتو میرے پاس میری حکایت بیاں نہ کرNabi Bakhsh Nayab
- پردہ میں سمت غرب کے مہتاب بھی گیاآیا نہ یار پاس مرا خواب بھی گیاNabi Bakhsh Nayab
- تپ الم کو جگر میں چھپا کے دیکھتے ہیںہم آگ اپنے ہی گھر کو لگا کے دیکھتے ہیںNabi Bakhsh Nayab
- جس کو وہ نقش پا نہیں ملتاذرہ بھی خاک کا نہیں ملتاNabi Bakhsh Nayab
- دیواں وفور غم سے مرا رہ گیا غلطمضموں غلط ردیف غلط قافیہ غلطNabi Bakhsh Nayab
- رحم کر ظالم مرا حال پریشاں دیکھ کرکون ہنستا ہے کسی کو غم میں گریاں دیکھ کرNabi Bakhsh Nayab
- سکھایا عقل نے برسوں ہمیں علم و ہنر سب کچھجو سوچا تو جنوں ہی تھا جنوں سے بیشتر سب کچھNabi Bakhsh Nayab
- سناتا کیا میں اسے طاقت بیان نہ تھیکچھ ایسی ویسی محبت کی داستان نہ تھیNabi Bakhsh Nayab
- لے گیا دل کون میرا سو بشر کے سامنےکس کی صورت پھرتی ہے یا رب نظر کے سامنےNabi Bakhsh Nayab
- وحشی ہوں میں کیا شے ہے بیاباں مرے آگےمجنوں ہوں میں کیا جیب و گریباں مرے آگےNabi Bakhsh Nayab
- ہے غلط گر عشق ہے یاری کا نامعاشقی ہے دل کی بیماری کا نامNabi Bakhsh Nayab