Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آج تک بہکا نہیں باہر سے دیوانہ تراحوصلے میری نگاہوں کے ہیں پیمانہ تراLutf-ur-rahman (b. 1941)
  2. اتنا چپ چاپ تعلق پہ زوال آیا تھادل ہی رویا تھا نہ چہرے پہ ملال آیا تھاLutf-ur-rahman (b. 1941)
  3. بہت مزا تھا اڑان میں بھییقیں تھا روشن گمان میں بھیLutf-ur-rahman (b. 1941)
  4. تو ہی اس شہر میں ہے ایک شناسا میریاب کہیں لے کے مجھے چل شب تنہا میریLutf-ur-rahman (b. 1941)
  5. جب دل میں تیری یاد نہ آنکھوں میں نیند تھیایسی بھی ایک رات مجھے کاٹنی پڑیLutf-ur-rahman (b. 1941)
  6. سڑک کی بھیڑ میں جو کھو گیا ہےوہ تنہا شخص اب تنہا ہوا ہےLutf-ur-rahman (b. 1941)
  7. سنگ طفلاں کا ہدف جسم ہمارا نکلاہم تو جس شہر گئے شہر تمہارا نکلاLutf-ur-rahman (b. 1941)
  8. عبارت سے ورق عاری رہے گامگر لکھنا مرا جاری رہے گاLutf-ur-rahman (b. 1941)
  9. مجھ میں بہتی ہے پاگل ہوا کون سیکون سی ہے یہ باد صبا کون سیLutf-ur-rahman (b. 1941)
  10. میں اپنے آپ کو آواز دے رہا ہوں ابھیاک ایک حرف مری تشنگی کا ضامن ہےLutf-ur-rahman (b. 1941)
  11. میں ٹوٹتا رہوں ایسی تری رضا تو نہیںہوائے تند میں شامل تری ادا تو نہیںLutf-ur-rahman (b. 1941)
  12. میں دور ہو کے بھی اس سے کبھی جدا نہ ہواکہ اس کے بعد کسی کا بھی آشنا نہ ہواLutf-ur-rahman (b. 1941)
  13. نہیں یہ ضد کہ ہر اک درد تو مرا لے جاجو ہو سکے تو یہ برسوں کا رت جگا لے جاLutf-ur-rahman (b. 1941)
  14. ہم کو کچھ یاد نہیں تیرے سوا بھول گئےاپنی صورت ہی نہیں اپنی صدا بھول گئےLutf-ur-rahman (b. 1941)
  15. یوں نکلتی ہے مری بات دہن سے اس کےجیسے برسوں کا تعارف ہو بدن سے اس کےLutf-ur-rahman (b. 1941)