Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آنے کو تو بالیں پر وہ جان بہار آیالیکن دل مضطر کو پھر بھی نہ قرار آیاKaleem Saronji (b. 1921)
  2. بہ فیض عشق ہم نے جب خرد کا راستہ بدلامذاق زندگی کے ساتھ دل کا مدعا بدلاKaleem Saronji (b. 1921)
  3. بیکلی درد میں شامل کبھی ایسی تو نہ تھیطبع پروانۂ محفل کبھی ایسی تو نہ تھیKaleem Saronji (b. 1921)
  4. جو راہ رو میں ابھی عزم رہروی کم ہےبہ قید ہوش و خرد آج آگہی کم ہےKaleem Saronji (b. 1921)
  5. زندگی وقف غم و حسرت و آلام سہیآپ دے دیں تو یہی عشق کا انعام سہیKaleem Saronji (b. 1921)
  6. صورت واقعات کچھ بھی نہیںچبھ گئی ورنہ بات کچھ بھی نہیںKaleem Saronji (b. 1921)
  7. کاش محفل میں آج تو بھی ہواور کچھ میری گفتگو بھی ہوKaleem Saronji (b. 1921)
  8. کوئی پورا جو مدعا نہ ہوازندگی کے لئے برا نہ ہواKaleem Saronji (b. 1921)
  9. کوئی سکوں کی راہ نہیں ہےلیکن لب پر آہ نہیں ہےKaleem Saronji (b. 1921)
  10. مانا کہ میں اک نغمۂ بے صوت و صدا ہوںبھٹکے ہوئے لوگوں کے لئے بانگ درا ہوںKaleem Saronji (b. 1921)
  11. ہر ساعت بہار و مسرت گزر گئیدل کیا گیا کہ لذت درد جگر گئیKaleem Saronji (b. 1921)
  12. ہر نفس انقلاب ہو جیسےآگہی اضطراب ہو جیسےKaleem Saronji (b. 1921)