Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آزادیٔ ضمیر ستم گر خرید لیسر نے ہمارے قوت خنجر خرید لیKaifi Sanbhali
  2. اب مرے پاس فقط ڈھال ہے تلوار نہیںمیں زمیں دار کا بیٹا ہوں زمیں دار نہیںKaifi Sanbhali
  3. اپنے سب زخموں پہ ہم سوئے تھے آنسو باندھ کرآ گئیں پروائیاں پیروں میں گھنگرو باندھ کرKaifi Sanbhali
  4. سنبھال قلب و جگر تیغ اٹھا نظر نہ بچاترا گماں یہ غلط ہے کہ کوئی سر نہ بچاKaifi Sanbhali
  5. سینے میں اس چبھے ہوئے خنجر کا شکریہہاں شکریہ عزیز برادر کا شکریہKaifi Sanbhali
  6. شعور و فکر کی گہرائیوں سے ہار گیامیں وہ بدن ہوں جو پرچھائیوں سے ہار گیاKaifi Sanbhali
  7. یوں تو کہنے کو مرے خون کے پیاسے ہیں سبھیسر قلم کون کرے گا کہ نہتے ہیں سبھیKaifi Sanbhali
  8. یوں موسموں کے ساتھ بھی لڑنا ضرور تھالیکن شجر تھا میں تو اجڑنا ضرور تھاKaifi Sanbhali
  9. یہ مت سمجھ کہ چاند ستاروں کے ساتھ ہوںسورج نہیں ہے بعد میں جس کے وہ رات ہوںKaifi Sanbhali
  10. تازہ خبر ملی ہےہتھنی دلہن بنی ہےKaifi Sanbhali
  11. گو آنکھوں سے محروم تھے میرے بابامگر قلب روشن تو تھا پاس ان کےKaifi Sanbhali