Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ان کو احساس غم نہیں ہوتاکیوں یہ احساس کم نہیں ہوتاJagjeewan Lal Asthana sahar
  2. بجھی بجھی سی ہے آنکھوں کی روشنی میریوہ کیا گئے کہ گئی ساتھ زندگی میریJagjeewan Lal Asthana sahar
  3. جب تصور ترا نہیں ہوتازندگی میں مزہ نہیں ہوتاJagjeewan Lal Asthana sahar
  4. زندگی میری کبھی غم سے جدا ہو نہ سکیدرد بڑھتا ہی گیا اور دوا ہو نہ سکیJagjeewan Lal Asthana sahar
  5. شب فراق کو یوں جگمگا رہا ہوں میںبجھا کے شمع کو اب دل جلا رہا ہوںJagjeewan Lal Asthana sahar
  6. لب و نظر کو ترے پیار کی ہنسی نہ ملیکرے جو دل میں اجالا وہ روشنی نہ ملیJagjeewan Lal Asthana sahar
  7. مجھ کو کہتا ہے مسکرانے کوجانے کیا ہو گیا زمانے کوJagjeewan Lal Asthana sahar
  8. مرا غم گسار کوئی نہیں کسی لب پہ آئی دعا نہیںمرے چارہ گر ترے پاس بھی مرے درد دل کی دوا نہیںJagjeewan Lal Asthana sahar
  9. نگاہ و دل کو جلانے کا حوصلہ تو کرواٹھا کے پردے حقیقت کا سامنا تو کروJagjeewan Lal Asthana sahar
  10. نئے شیشے میں اب ڈھل جائے ہر رسم کہن ساقیتجھے دنیا بدلتی ہے مجھے یہ انجمن ساقیJagjeewan Lal Asthana sahar
  11. وقت اپنا ہو تو طوفان و بلا کچھ بھی نہیںبرق گرنے کو گری اور ہوا کچھ بھی نہیںJagjeewan Lal Asthana sahar