Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. تقدیر بگڑتی جاتی ہے گو بات بنائے جاتے ہیںوہ اتنا ہی روٹھے جاتے ہیں ہم جتنا منائے جاتے ہیںHabeeb Jaunpuri
  2. جس کا مجھے ارماں ہے وہ اکثر نہیں ملتامیں ہوش میں ہوں اور مجھے گھر نہیں ملتاHabeeb Jaunpuri
  3. شام وعدہ گاہ رونا گاہ ہنسنا دیکھتےآپ تو آئے نہیں ورنہ تماشا دیکھتےHabeeb Jaunpuri
  4. کسی طرح بھی وہ تکمیل مدعا کرتےوفا کی خو جو نہیں تھی تو پھر جفا کرتےHabeeb Jaunpuri
  5. یہ تو ممکن نہ تھا وفا کرتےآپ مل کر بھی مجھ سے کیا کرتےHabeeb Jaunpuri
  6. یہ شان وفا غم کی حکایت سے ملی ہےدولت مجھے یہ درد محبت سے ملی ہےHabeeb Jaunpuri
  7. باتوں میں تھی دلیل حوالہ سخن میں تھاتو تھا تو گفتگو کا مزا انجمن میں تھاHabeeb Jaunpuri
  8. خاک کے ذروں کو تنویر نظر دیتا ہے وہپھول کی پتی کو لوہے کا جگر دیتا ہے وہHabeeb Jaunpuri
  9. خطۂ ارض پہ کیا شان ہے تیری اردوتو مری زیست کا ارمان ہے میری اردوHabeeb Jaunpuri
  10. کھوئے ہوئے ہیں سر کو جھکائے ہوئے ہیں آپجیسے کہ بار عشق اٹھائے ہوئے ہیں آپHabeeb Jaunpuri
  11. یاد ہے آغاز الفت کا زمانہ یاد ہےڈال کر بانہوں میں بانہیں مسکرانا یاد ہےHabeeb Jaunpuri