Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اب میں پیام فصل بہاراں کو کیا کروںدامن کہاں سے لاؤں گریباں کو کیا کروںEhsas Muradabadi
  2. اب وہ پہلے سے مہر و ماہ نہیںکوئی آسودۂ نگاہ نہیںEhsas Muradabadi
  3. الم کی حد ہے کہاں بے کسی کہاں تک ہےہمارے غم میں تمہاری خوشی کہاں تک ہےEhsas Muradabadi
  4. بے سبب عشق کب اداس رہاوہ تمہارا ادا شناس رہاEhsas Muradabadi
  5. تو ہی بتا دے جمال معنی ترا کریں انتظار کب تکحیات کا اعتبار ہو بھی نگاہ کا اعتبار کب تکEhsas Muradabadi
  6. چین پڑتا نہیں ہے سونے میںسوئیاں تو نہیں بچھونے میںEhsas Muradabadi
  7. درد کا درد سے درماں کرتےیوں علاج غم جاناں کرتےEhsas Muradabadi
  8. دل سے دل کے واسطے پیغام کیسے آ گیامیرے ہونٹوں پر تمہارا نام کیسے آ گیاEhsas Muradabadi
  9. زمیں سے دور رہے آسماں سے دور رہےجو تم تھے پاس تو سارے جہاں سے دور رہےEhsas Muradabadi
  10. طوفان محبت لاکھ اٹھے طوفان سے لیکن حاصل کیاجو ڈوب گئی وہ کشتی کیا جو ہاتھ آیا وہ ساحل کیاEhsas Muradabadi
  11. کوئی طوفاں تو نہیں کوئی تلاطم تو نہیںزندگی نام ہے جس کا وہ کہیں تم تو نہیںEhsas Muradabadi
  12. کہتے ہیں کہ یوسف کا خریدار تو لاؤاس جنس گراں کو سر بازار تو لاؤEhsas Muradabadi
  13. وہ درد دل بھی نہیں چشم خوں فشاں بھی نہیںکبھی جو تھا وہ اب انداز گلستاں بھی نہیںEhsas Muradabadi
  14. ہاں مجھے گوارا ہے عشق کا سفر تنہااس نے مجھ کو چھوڑا ہے کچھ تو سوچ کر تنہاEhsas Muradabadi