Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اپنی دنیا بسا رہا ہوں میںجا تجھے اب بھلا رہا ہوں میںDard Faiz Khan (b. 2003)
  2. تڑپتا میں رہوں فرقت میں تیری دل نشیں کب تکمری آنکھیں نہ دیکھیں گی ترا چہرہ حسیں کب تکDard Faiz Khan (b. 2003)
  3. تماشا خود کو جو ہم سوئے دار کرتے ہیںجو شادماں ہیں انہیں سوگوار کرتے ہیںDard Faiz Khan (b. 2003)
  4. تمہاری یاد میں آنکھیں بھگو رہا ہوں میںمگر زمانہ سمجھتا ہے رو رہا ہوں میںDard Faiz Khan (b. 2003)
  5. حسن والے بزم میں انکار ہی کرتے رہےعشق والے عشق کا اظہار ہی کرتے رہےDard Faiz Khan (b. 2003)
  6. دامن گل میں وہ تھی اشک فشانی کی طرحمیں نے چاہا تھا جسے رات کی رانی کی طرحDard Faiz Khan (b. 2003)
  7. دن کٹھن جیسے ہے ستاروں پررات بھاری ہے بے قراروں پرDard Faiz Khan (b. 2003)
  8. مجھ کو اس موڑ پر چھوڑ جانے کے بعدکیا ملے گا تجھے دل دکھانے کے بعدDard Faiz Khan (b. 2003)
  9. محبت میں کوئی عاشق اگر فن کار بن جائےتو پھر یہ عین ممکن ہے کہ دل بازار بن جائےDard Faiz Khan (b. 2003)
  10. ہم نے خود اپنی محبت کا گلا گھونٹ دیادل سے اٹھتی ہوئی چاہت کا گلا گھونٹ دیاDard Faiz Khan (b. 2003)
  11. ہنر جب فن میں ڈھلتا ہے بڑی تکلیف ہوتی ہےرگوں کا خون جلتا ہے بڑی تکلیف ہوتی ہےDard Faiz Khan (b. 2003)