Poetry
- آتش عشق سوں جو جلتا ہےوہ سدا مثل شمع گلتا ہےداؤد اورنگ آبادی
- آج بدلی ہے ہوا ساقی پلا جام شراببرس کالی وعدہ جاتے ہیں برس کالے سحابداؤد اورنگ آبادی
- اس شکر لب کا میں خیالی ہوںاس سبب شکریں مقالی ہوںداؤد اورنگ آبادی
- اگر وہ گلبدن مجھ پاس ہو جاوے تو کیا ہووےزمین دل میں تخم عشق بو جاوے تو کیا ہووےداؤد اورنگ آبادی
- تیری انکھیاں کے تصور میں سدا مستانہ ہوںدیکھ کر زنجیر تیرے زلف کی دیوانہ ہوںداؤد اورنگ آبادی
- جب پری رو حجاب کرتے ہیںدل کے درپن کوں آب کرتے ہیںداؤد اورنگ آبادی
- جب ملا یار تو اغیار ستی کیا مطلبگل میسر ہوا تب خار ستی کیا مطلبداؤد اورنگ آبادی
- جب وہ مہ رخسار یکایک نظر آیااس ماہ کی طلعت سوں سورج دل میں در آیاداؤد اورنگ آبادی
- جگ ہے مشتاق پیو کے درشن کاکس کوں نیں احتیاج درپن کاداؤد اورنگ آبادی
- حسن اس شمع رو کا ہے گل رنگکیوں نہ بلبل جلے مثال پتنگداؤد اورنگ آبادی
- خرقہ پوشی میں خود نمائی ہےہاتھ بس کاسۂ گدائی ہےداؤد اورنگ آبادی
- درپن دیا ہوں دل کا میں اس دل ربا کے ہاتھدرپن میں وہ پیا ہے وہ درپن پیا کے ہاتھداؤد اورنگ آبادی
- دل بر کوں عتاب خوب ہے خوبعشاق کوں تاب خوب ہے خوبداؤد اورنگ آبادی
- دل کوں دل دار کے نیاز کرےتن کوں آرام و سکھ سوں باز کرےداؤد اورنگ آبادی
- دل میں خیال یار ہے جاسوس کی نمطرکھتا ہوں اس کوں ننگ سوں ناموس کی نمطداؤد اورنگ آبادی
- دیکھ لٹکا سجن تیری لٹ کااس کی ہر مو بہ مو میں دل اٹکاداؤد اورنگ آبادی
- سینہ صافی سوں مثل درپن کرشمع فانوس دل کی روشن کرداؤد اورنگ آبادی
- عشق نے تجھ خال کے مجھ کوں خیالی کیادل کوں خیالات سوں غیر کے خالی کیاداؤد اورنگ آبادی
- فریاد صدائے نفس آواز جرس ہےکیا قافلۂ عمر کوں چلنے کا ہوس ہےداؤد اورنگ آبادی
- گلشن جگ میں ذرا رنگ محبت نیں ہےبلبل دل کوں کسی ساتھ اب الفت نیں ہےداؤد اورنگ آبادی
- لے دام نگاہ یار آیاکرنے کوں مجھے شکار آیاداؤد اورنگ آبادی
- مجھ ساتھ سیر باغ کوں اے نوبہار چلبلبل ہے انتظار میں اے گل عذار چلداؤد اورنگ آبادی
- مرا احوال چشم یار سوں پوچھحقیقت درد کی بیمار سوں پوچھداؤد اورنگ آبادی
- مست ہوں مست ہوں خراب خرابساقیا ساقیا شراب شرابداؤد اورنگ آبادی
- نگاہ یار سوں حاصل ہے مجھ کوں مے نوشیلب خموش نے بخشا ہے اس کے خاموشیداؤد اورنگ آبادی