Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آنکھ تو ان پڑھ ہے اور نادان ہےدل کی خواہش ایک ہی انسان ہےAamir Ata (b. 1994)
  2. اب وہ سب کچھ کر رہے ہیں دوستی کی آڑ میںغیر ممکن تھا جو شاید دشمنی کی آڑ میںAamir Ata (b. 1994)
  3. اس طرح تو لگ رہا ہے چاند بھی خطرے میں ہےاس سے مل کر میں نے جانا روشنی خطرے میں ہےAamir Ata (b. 1994)
  4. بتا تو اے چمن لایا کہاں سےتری خوشبو تو ملتی ہے فلاں سےAamir Ata (b. 1994)
  5. بنام عشق دل توڑا گیا ہےبنا کر پھر مجھے ڈھایا گیا ہےAamir Ata (b. 1994)
  6. بے حجابانہ وہ کل جب بر سر محفل گئےجتنے مرجھائے تھے چہرے ایک دم سے کھل گئےAamir Ata (b. 1994)
  7. پورے مجمع کو لاجواب کیاحسن پر اس نے جب خطاب کیاAamir Ata (b. 1994)
  8. پہلے اپنایا خار پھولوں کاتب کہیں پایا پیار پھولوں کاAamir Ata (b. 1994)
  9. خوشی کا ایک لمحہ چاہئے تھاگھڑی بھر ساتھ تیرا چاہئے تھاAamir Ata (b. 1994)
  10. سب کو اپنی طرح سمجھتی ہےیار تو بھی نہ کتنی بھولی ہےAamir Ata (b. 1994)
  11. سچ بتانا کہ میرے بن جاناںکیسے کٹتے ہیں تیرے دن جاناںAamir Ata (b. 1994)
  12. عشق میں اب خون پانی کیجیےنذر وحشت یہ جوانی کیجیےAamir Ata (b. 1994)
  13. عمر گزری ہے تری گلیوں کے چکر کاٹ کرکیوں نہ لکھوں خود کو مجنوں میں سخنور کاٹ کرAamir Ata (b. 1994)
  14. کسی طرح تو اسے مار دوں جو باہر ہےوہ شخص کیسے مرے گا جو میرے اندر ہےAamir Ata (b. 1994)
  15. کسی کے ہجر کے سائے میں آ کھڑا ہوں میںعجیب دکھ ہے مرا چھاؤں میں جلا ہوں میںAamir Ata (b. 1994)
  16. نیچی نظر کشادہ جبیں درمیانہ قدگیسو دراز شیریں زباں حسن مستندAamir Ata (b. 1994)
  17. ہم تو روتے ہیں رونا خواہش کاوہ مزہ لے رہے ہیں بارش کاAamir Ata (b. 1994)
  18. یاد بھی اس کی خواب کی سی ہےایک لڑکی حجاب کی سی ہےAamir Ata (b. 1994)