Poetry
Poet
Meter
- اوقات لڑکپن کے گئے غفلت میںایام جوانی کے کٹے عشرت میںMir Taqi Mir (1723–1810)
- ایسا نہ ہوا کہ ہم نے شادی کی ہویا سیر بہار باغ و وادی کی ہوMir Taqi Mir (1723–1810)
- اے تازہ نہال عاشقی کے مالییہ تونے طرح ناز کی کیسی ڈالیMir Taqi Mir (1723–1810)
- اے میرؔ کہاں دل کو لگایا تونےشکل اپنی بگاڑ کر کڑھایا تونےMir Taqi Mir (1723–1810)
- بت خانے سے دل اپنے اٹھائے نہ گئےکعبے کی طرف مزاج لائے نہ گئےMir Taqi Mir (1723–1810)
- بس حرص و ہوا سے میرؔ اب تم بھاگوغفلت کب تک کہے ہمارے لاگوMir Taqi Mir (1723–1810)
- پردہ نہ اٹھاؤ بے حجابی نہ کروہووے گی قیامت اک شتابی نہ کروMir Taqi Mir (1723–1810)
- پوچھو نہ کچھ اس بے سر و پا کی خواہشرکھتی نہیں حد اہل وفا کی خواہشMir Taqi Mir (1723–1810)
- پھر عشق میں میرؔ پاؤں دھرتا ہے گاجی اور منغض اپنا کرتا ہے گاMir Taqi Mir (1723–1810)
- پیغمبر حق کہ حق دکھایا اس کامعراج ہے کمترین پایہ اس کاMir Taqi Mir (1723–1810)
- تاچند تلف میرؔ حیا سے ہوگاشائستۂ صدستم وفا سے ہوگاMir Taqi Mir (1723–1810)
- تجھ رہ سے محال ہے اٹھانا مجھ کوپھر جنی کہے کوئی سیانا مجھ کوMir Taqi Mir (1723–1810)
- تسبیح کو مدتوں سنبھالا ہم نےخرقہ برسوں گلے میں ڈالا ہم نےMir Taqi Mir (1723–1810)
- تیرا اے دل یہ غم فرو بھی ہوگااندیشۂ رزق کم کبھو بھی ہوگاMir Taqi Mir (1723–1810)
- جاناں نے ہمیں کبھو نہ جانا افسوسجو ہم نے کہا سو وہ نہ مانا افسوسMir Taqi Mir (1723–1810)
- جاں سے ہے بدن لطیف و رو ہے نازکپاکیزہ تری طبع و خو ہے نازکMir Taqi Mir (1723–1810)
- جس وقت شروع یہ حکایت ہوگیرنجیدگی یک دگر نہایت ہوگیMir Taqi Mir (1723–1810)
- چپکا چپکا پھرا نہ کر تو غم سےکیا حرف و سخن عیب ہے کچھ محرم سےMir Taqi Mir (1723–1810)
- حاصل نہیں دنیا سے بجز دل ریشیرکھتی نہیں اعتبار یاری خویشیMir Taqi Mir (1723–1810)
- حسن ظاہر بھی ہے ہمارا دلخواہمحو صورت بھی ہوں میں معنی آگاہMir Taqi Mir (1723–1810)
- حیرت کی یہ معرکے کی جا ہے بارےکیا پوچھتے ہو مرتے ہیں عاشق سارےMir Taqi Mir (1723–1810)
- حیرت ہے کہ ہو رقیب محرم تیراہمراز و انیس وقت و ہمدم تیراMir Taqi Mir (1723–1810)
- دامن عزلت کا اب لیا ہے میں نےدل مرگ سے آشنا کیا ہے میں نےMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل تجھ پہ جلے نہ کیونکے میرا بے تابیاں تجھ کو توقع ہے کہ لاتا ہے جوابMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل جان جگر آہ جلائے کیا کیادرد و غم و آزار کھنچائے کیا کیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل جن کے بجا ہیں ان کو آتی ہے خوابآرام خوش آتا ہے سہاتی ہے خوابMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل خون ہوا ضبط ہی کرتے کرتےہم ہو ہی چکے دکھوں کو بھرتے بھرتےMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل خوں ہے جگر داغ ہے رخسار ہے زردحسرت سے گلے لگنے کی چھاتی میں ہے دردMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل غم سے ہوا گداز سارا اللہغیرت نے ہمیں عشق کی مارا اللہMir Taqi Mir (1723–1810)
- دن فکر دہن میں اس کے جاتا ہے ہمیںکب آپ میں آکے کوئی پاتا ہے ہمیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- دنیا میں بڑا روگ جو ہے الفت ہےدق آگئے ہیں جی سے بھی یہ زحمت ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- راضی ٹک آپ کو رضا پر رکھیےمائل دل کو تنک قضا پر رکھیےMir Taqi Mir (1723–1810)
- زانو پہ قد خم شدہ سر کو لایاجاے دنداں کو ہم نے خالی پایاMir Taqi Mir (1723–1810)
- سن سوز دروں کو اس کے جلیے بھنیےہر حرف پہ افسوس سے سر کو دھنیےMir Taqi Mir (1723–1810)
- شب ابر کہ پیشرو ہو دریا جس کاآیا دل داغ کر گیا جس تس کاMir Taqi Mir (1723–1810)
- طوفان اے میرؔ شب اٹھائے تو نےآشوب بلا آنکھوں دکھائے تو نےMir Taqi Mir (1723–1810)
- کاہے کو کوئی خراب خواری ہوتاکاہے کو ہمیں یہ جان بھاری ہوتاMir Taqi Mir (1723–1810)
- کوچے میں ترے آن کے اڑ بھی بیٹھےبے ہیچ ہر اک بات پہ لڑ بھی بیٹھےMir Taqi Mir (1723–1810)
- کو عمر کہ اب فکر امیری کریےبن آوے تو اندیشۂ پیری کریےMir Taqi Mir (1723–1810)
- کہتا ہے یہ اپنی آنکھوں دیکھیں گے فقیربینش نہیں رکھتے کیا جواں ہوں کیا پیرMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا تم سے کہوں میرؔ کہاں تک روؤںروؤں تو زمیں سے آسماں تک روؤںMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا کوفت تھی دل کے لخت کوٹے نکلےٹکڑے جو ہوئے جگر کے ٹوٹے نکلےMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا کہیے ادا بتوں سے کیا ہوتی ہےجو دل زدگاں پہ یہ جفا ہوتی ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا کہیے خراب ہوتے ہم کیسے پھرےدیکھا یہ بھی کہ سب کی نظروں سے گرےMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا کیا اے عاشقی ستایا تونےکیسا کیسا ہمیں کھپایا تونےMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا کیا ہیں سلوک بد فقط غم ہی نہیںپھر ہم سے جنوں میں ضعف سے دم ہی نہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا میرؔ تجھے جان ہوئی تھی بھاریجو اس بت سنگ دل سے کی تھی یاریMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا میرؔ کا مذکور کریں سب ہے جہلپایا ہم نے اسے نہایت ہی سہلMir Taqi Mir (1723–1810)
- کی حسن نے تجھ سے بے وفائی آخرخوبی نہ رہی نہ میرزائی آخرMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیسا احساں ہے خلق عالم کرناپھر عالم ہستی میں مکرم کرناMir Taqi Mir (1723–1810)