اللہ کو زاہد جو طلب کرتے ہیں
Mir Taqi Mir (1723–1810)اللہ کو زاہد جو طلب کرتے ہیں
ظاہر تقویٰ کو کس سبب کرتے ہیں
دکھلانے کو لوگوں کے دنوں کی ہے صلوٰۃ
پیش انجم نماز شب کرتے ہیں
اللہ کو زاہد جو طلب کرتے ہیں
ظاہر تقویٰ کو کس سبب کرتے ہیں
دکھلانے کو لوگوں کے دنوں کی ہے صلوٰۃ
پیش انجم نماز شب کرتے ہیں