Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Kamil Musaddas Salim

کامل مسدس سالم
Poet
Meter
Clear
  1. مجھے رنگ خواب سے زندگی کا یقیں ملاکبھی دل دکھا تو کچھ اور بھی وہ قریں ملاAda Jafri (1924–2015)
  2. ترے راستوں سے جبھی گزر نہیں کر رہاکہ میں اپنی عمر ابھی بسر نہیں کر رہاZafar Iqbal (b. 1932)
  3. سر بام ہجر دیا بجھا تو خبر ہوئیسر شام کوئی جدا ہوا تو خبر ہوئیIftikhar Arif (b. 1943)
  4. میں ہر ایک بات کہاں کہاں نہیں بھولتامگر ایک شام فراق جاں نہیں بھولتاTahseen Firaqi (b. 1950)
  5. کئی عکس ماہ تمام تھے مجھے کھا گئےوہ جو خواب سے لب بام تھے مجھے کھا گئےLiyaqat Ali Aasim (1951–2019)
  6. مجھے آگہی کا نشاں سمجھ کے مٹاؤ متیہ چراغ جلنے لگا ہے اس کو بجھاؤ متYasmeen Hameed (b. 1951)
  7. وہ جو ایک چہرہ دمک رہا ہے جمال سےاسے مل رہی ہے خوشی کسی کے خیال سےYashab Tamanna (b. 1957)
  8. مجھے رفعتوں کا خمار تھا سو نہیں رہاترے دوستوں میں شمار تھا سو نہیں رہاNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  9. کوئی نام ہے نہ کوئی نشاں مجھے کیا ہوامیں بکھر گیا ہوں کہاں کہاں مجھے کیا ہواFaizi (b. 1965)
  10. وہی خواب ہے وہی باغ ہے وہی وقت ہےمگر اس میں اس کے بغیر جی نہیں لگ رہاIdris Babar (b. 1973)
  11. مجھے کوئی ایسی غزل سنا کہ میں رو پڑوںذرا جے جے ونتی کے سر لگا کہ میں رو پڑوںJabbar Wasif (b. 1975)
  12. نہ گرے کہیں نہ ہرے ہوئے کئی سال سےیوں ہی خشک پات جڑے رہے تری ڈال سےParas Mazari (b. 1985)
  13. ترے ہجر نے جو ستم کیا کوئی دیکھتامری وحشتیں مرا رتجگا کوئی دیکھتاUmair Ali Anjum (b. 1987)
  14. مرے ہم سخن مرے ہم نوا تری خیر ہوتو وصال رت میں جدا ہوا تری خیر ہوUmair Ali Anjum (b. 1987)
  15. وہ حسیں گھڑی وہ سنہرا پل نہیں بھولتاجو بتایا تھا ترے ساتھ کل نہیں بھولتاQamar Malal (b. 1992)