Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Bahr-e Zamzama Mutadarik Muraba' Muza'af

بحرِ زمزمہ/ متدارک مربع مضاعف
Poet
Meter
Clear
  1. لو میں نے قلم کو دھو ڈالالو میری زباں پر تالا ہےGauhar Raza (b. 1956)
  2. جب شام کی پلکیں تھرائیںیادوں کی آنکھیں بھر آئیںFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  3. کوئی آگ پئے کہ زہر پئےیا سانپ ڈسے کی موت مرےFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  4. ''مرے پاؤں کے نیچے خاک نہیںکسی اور زمیں کی مٹی ہے''Faheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  5. اگر سمندر مجھے راستہ دیتاتو سفر کرتی اس قندیل کے ساتھSabeen Ali (b. 1975)
  6. دل یار کا تخت ہوا ہی نہیںجیون خوش بخت ہوا ہی نہیںAamir Suhail (b. 1977)
  7. رستے میں عجب آثار ملےجوں کوئی پرانا یار ملےAamir Suhail (b. 1977)
  8. کیا خوب ہو گر اس دنیا سےسرحد کا نام ختم ہو جائےNadeem Gullani (b. 1982)
  9. اک پنگھٹ ہے دنیا یارواور ہم سب پیاس کے مارے لوگVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  10. اس روشن صبح کے دامن میںاک سورج قہر کا چمکا تھاPirzada Qasim
  11. اس صف میں بھی سب دشمن ہیںاس صف میں بھی سب دشمن ہیںPirzada Qasim
  12. اک کبھی نہ بیتنے والی شباک ہاتھ نہ آنے والا دنPirzada Qasim
  13. جب راہیں سب مسدود ہوئیںسب نیست ہوئیں نابود ہوئیںPirzada Qasim
  14. میں قیدی تتلی ہوں تیریسب رنگ بہار کے ہیں تجھ سےBaharunnisa Bahar
  15. چاند آج کی رات نہیں نکلاوہ اپنے لحافوں کے اندر چہرے کو چھپائے بیٹھا ہےتصدق حسین خالد
  16. جب شام کے سائے ڈھل جائیںجب شمعیں فلک کی جل جائیںQaisar Ziya Qaisar
  17. جب میگھا آتی ہےسب کو پتہ چل جاتا ہےUrooj Jafri
  18. جب ہم کچھ نہیں ہوتے توہم ٹھیک ہوتے ہیںUrooj Jafri
  19. آنکھوں میں ستارے رہنے دےجینے کے سہارے رہنے دےNadeem Rafi