میں قیدی تتلی ہوں تیری

Baharunnisa Bahar

میں قیدی تتلی ہوں تیری

سب رنگ بہار کے ہیں تجھ سے

جب برف کے موسم آئیں گے

ہم یاد کے ساز بجائیں گے

پھر خواب کے تیشے لائیں گے

تعمیر محبت کرنے کو

تسخیر محبت کرنے کو