
Poet
Mir Taqi Mir
میر تقی میر1723–1810Born in AgraDied in Lucknow
Mir Muhammad Taqi, who wrote as Mir, was one of the principal poets of the Delhi school of the Urdu ghazal. He spent much of his life in Delhi and, after Ahmad Shah Abdali's raids on the city, moved in 1782 to the court of Asaf-ud-Daula in Lucknow. His Urdu verse fills six divans, and he also wrote the Persian autobiography Zikr-e-Mir and Nikat-us-Shuara, an account of Urdu poets.
Writes about
- Love
- Sorrow
- Ruin of Delhi
- Divine love
Poems
- در بیان دنیا
- سنو یہ قصۂ جانکاہ کربلاے حسینرکھو ادھر کو بھی ٹک گوش از براے حسینsuno ye qissa-e-jānkāh karbalā-e-hasīnrakho idhar ko bhī ṭuk gosh az barāe hasīn
- در ہجو نااہل مسمیٰ بہ زبان زد عالم
- تنبیہ الجہال
- جوش عشق
- دریاے عشق
- مخمس ترجیع بند در مدح حضرت علیؓ (I)
- عمر گذری ہوچکا آسودگی کا روزگاررنج و محنت کے تئیں آرام سے ہے ننگ و عارumr guzarī hochukā āsūdgī kā rozgārranj-o-mehnat ke ta.īñ ārām se hai nang-o-ār
- در مدح حضرت علی مرتضےٰ ؓ (II)
- فلک قتل سبط پیمبر ہے کلیہ ہنگامہ ہونا مقرر ہے کلfalak qatl sibt-e-payambar hai kalye hangāma honā muqarrar hai kal
- در مدح حضرت امام حسینؓ
- فلک نے ہونا اکبر کا نہ چاہاگیا قاسم جسے سب نے سراہا
- ترجیع بند در مدح حضرت علیؓ
- قاسم کی شادی اس دم رچائیجس دم کہ شہ سے کچھ بن نہ آئیqāsim kī shādī is dam rachā.ījis dam ke shah se kuchh ban na ā.ī
- مخمس ترجیع بند در مدح حضرت علیؓ (II)
- معاملات عشق
- کرتا ہے یوں بیان سخن ران کربلااحوال زار شاہ شہیدان کربلاkartā hai yūñ bayān-e-suḳhan rān karbalāahvāl zār shāh shahīdān-e-karbalā
- کہانی رات تھی آل نبی کیمراد جان زہرا دل جلی کیkahānī rāt thī āl-e-nabī kīmurād-e-jān-e-zahrā dil jalī kī
- در بیان بز
- در مذمت برشگال کہ باراں دراں سال بسیار شدہ بود
- تضمین در مخمس (I)
- کیا گردوں نے فتنے کو اشارہبلا کو کربلا میں لا اتاراkiyā gardūñ ne fitne ko ishārabalā ko karbalā meñ lā utārā
- مرثیۂ خروس کہ در خانۂ فقیر بود
- گردوں نے کس بلا کو یہ کر دیا اشارہابن علی کو جن نے اس گھاٹ لا اتاراgardūñ ne kis balā ko ye kar diyā ishāraibn-e-alī ko jin ne is ghāṭ lā utārā
- شعلۂ عشق
- محرم کا نکلا ہے پھر کر ہلالقیامت رہیں گے دلوں پر ملالmahram kā niklā hai phir kar hilālqayāmat raheñge diloñ pur malāl
- در تہنیت صحت
- شکار نامۂ دوم
- در تعریف آغا رشید کہ خطاط بود و بہ فرمائش میاں اعزالدین کہ فقیر و خوشنویس بودند
- میری تو بساط چشم تر ہےسو نذر ہے اس پہ گر نظر ہےmerī to bisāt-e-chashm-e-tar haiso nazr hai us pe gar nazar hai
- نسیم غم سے ہے آتش بجاں امام حسیندم ایک اور ہے اب میہماں امام حسینnasīm-e-ġham se hai ātish bajāñ imām-e-hasīndam ek aur hai ab mehmāñ imām-e-hasīn
- نکلا ہے خیمہ شام کو شہ کا جلا ہوالاشہ ہے آفتاب میں اس کا پڑا ہواniklā hai ḳhema shām ko shah kā jalā huālāsha hai āftāb meñ us kā paṛā huā
- تضمین مطلع خود با مطلع استاد
- نہ چھوڑی دشمنوں نے گھر میں شے دوستنہ چھوڑا پیچھے جیتا کوئی اے دوستna chhoṛī dushmanoñ ne ghar meñ shai dostna chhoṛā pīchhe jītā koī ai dost
- در تعریف اسپ و زیر زماں آصف دوراں نواب آصف الدولہ بہادر
- وقت رخصت کے جو روتی تھی کھڑی زار بہنبولے شہ رو نہ بس اب اے مری غم خوار بہنvaqt-e-ruḳhsat ke jo rotī thī khaṛī zār bahanbole shah ro na bas ab ai mirī ġham ḳhvār bahan
- مخمس در مدح حضرت علیؓ (VII)
- مخمس در مدح حضرت علیؓ (VI)
- ہنگامہ چرخ تو نے جفا کا اٹھا دیاشیوہ ستم کا تیرہ دلوں کو سکھا دیاhangāma charḳh tū ne jafā kā uṭhā diyāsheva sitam kā tīra diloñ ko sikhā diyā
- در مدح نواب آصف الدولہ بہادر (I)
- در بیان ہولی
- در بیان کدخدائی نواب آصف الدولہ بہادر
- مخمس در مدح حضرت علیؓ (IV)
- در حال عشق
- ساقی نامہ (میر تقی میر)
- مخمس در مدح حضرت علیؓ (III)
- اژدرنامہ