Poetry
- ترا قصور نہیں دوست بے وفا ہونامرے نصیب میں لکھا تھا غم زدہ ہوناZaheen Bikaneri (b. 1979)
- تو دیوانہ ہے تو نادان ہے کیاجنون عشق سے انجان ہے کیاZaheen Bikaneri (b. 1979)
- جانے کس دور کی سزا ہوں میںابتدا ہوں کہ انتہا ہوں میںZaheen Bikaneri (b. 1979)
- جب آنکھوں میں خواب سہانے رہتے ہیںاک اک پل میں کئی زمانے رہتے ہیںZaheen Bikaneri (b. 1979)
- درد دل کا سوا نہیں ہوتااب وہ مجھ سے خفا نہیں ہوتاZaheen Bikaneri (b. 1979)
- زمین دل پہ سبھی آسمان چھوڑ گیاوہ اک یقین تھا لیکن گمان چھوڑ گیاZaheen Bikaneri (b. 1979)
- سکون قلب ہے دھڑکن کی انتہا ہے غزلوقار زیست ہے سانسوں کا سلسلہ ہے غزلZaheen Bikaneri (b. 1979)
- مری ہر بات کا اقرار کر کےگیا وہ زندگی دشوار کر کےZaheen Bikaneri (b. 1979)
- مہکتے پھول جو ہر سو نظر میں رکھتا ہےوہ شخص اپنی اداسی کو گھر میں رکھتا ہےZaheen Bikaneri (b. 1979)
- ہر بندھن کو مار کے ٹھوکر آئی ہےتیری خوشبو میرے اندر آئی ہےZaheen Bikaneri (b. 1979)