Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. پھرے ہیں دھن میں تری ہم ادھر ادھر تنہاتجھے تلاش کیا ہے نگر نگر تنہاZafar Akbarabadi
  2. تھی میرے دل کی پیاس تپش دشت کی نہ تھیبجھتی سمندروں سے یہ وہ تشنگی نہ تھیZafar Akbarabadi
  3. دنیا مزاج دان و مزاج آشنا نہ تھیدنیا کے پاس زہر بہت تھا دوا نہ تھیZafar Akbarabadi
  4. شریک حال جب ناکامیٔ تدبیر ہوتی ہےتو پھر وحشت اثر ہر خواب کی تعبیر ہوتی ہےZafar Akbarabadi
  5. کبھی اسے تو کبھی خود کو دیکھتے رہنااسی مدار میں دن رات گھومتے رہناZafar Akbarabadi
  6. کچھ ایسے جذبۂ تحقیر سے زمانہ ملاکہ اس سے اپنا یہ خوددار دل ذرا نہ ملاZafar Akbarabadi
  7. کسی کی پرشش غم بار ہو گئی ہوگیتمام دکھ ہمہ آزار ہو گئی ہوگیZafar Akbarabadi
  8. مائل بہ دوستی وہ کدھر ہے کدھر نہیںاللہ جانتا ہے مجھے کچھ خبر نہیںZafar Akbarabadi
  9. مجھے خدشہ ہے اپنی چشم تر سےکہیں پانی گزر جائے نہ سر سےZafar Akbarabadi
  10. ہر قدم پر اک نیا دکھ خیر خواہوں سے ملاکب ہمیں کوئی تحفظ ان پناہوں سے ملاZafar Akbarabadi
  11. ہزار صبح نے کرنوں کے جال پھیلائےمگر سمٹ نہ سکے رات کے گھنے سائےZafar Akbarabadi
  12. ہم اس کے دھیان میں آئیں گے دھیان میں بھی نہ تھایقیں کا ذکر تو کیا ہے گمان میں بھی نہ تھاZafar Akbarabadi
  13. ہے تو کوشش یہی دل دشت تمنا نہ بنےپھر بھی بنتا ہے جو ویرانہ تو ویرانہ بنےZafar Akbarabadi