Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اسے پسند ہیں جو روز و شب تماشے ہیںتماشبین کی دنیا ہی اب تماشے ہیںYawar Azeem (b. 1984)
  2. بنا لیتا میں تجھ کو ہم سفر کچھ سال پہلے تکمگر اس بات سے لگتا تھا ڈر کچھ سال پہلے تکYawar Azeem (b. 1984)
  3. تمام رشتوں کو بے کدورت بنا دیا ہےہمیں محبت نے خوب صورت بنا دیا ہےYawar Azeem (b. 1984)
  4. تیور تمہارے دیکھ کر آدھا سخن کروںورنہ میں چاہتا ہوں زیادہ سخن کروںYawar Azeem (b. 1984)
  5. جنس دل لے کر بھرے بازار تک پہنچا نہیںایک تک پہنچا ہوں میں دو چار تک پہنچا نہیںYawar Azeem (b. 1984)
  6. خوشی کے دن ہوں تو اجلا لباس سب پہنیںاور ایک ہم کہ وہی جامۂ تعب پہنیںYawar Azeem (b. 1984)
  7. فضائے شہر کو وحشت اثر تسلیم کرتے ہیںدلوں میں چھپ کے بیٹھا ہے جو ڈر تسلیم کرتے ہیںYawar Azeem (b. 1984)
  8. مرے کاغذ پہ ہیں لفظوں کے تابندہ ستارےزمین شعر سے نکلے درخشندہ ستارےYawar Azeem (b. 1984)
  9. میں رفعتوں کی انوکھی مثال ہونے لگایہ آسماں مرے کاندھوں کی شال ہونے لگاYawar Azeem (b. 1984)
  10. ہر آدمی میں تعلق کی بھوک پیدا کرتو خود میں عادت حسن سلوک پیدا کرYawar Azeem (b. 1984)