Poetry
- آپ کو بھول کے میں یاد خدا کرتا ہوںخود انا کہتا ہوں موجود بقاء کرتا ہوںYasin Ali Khan Markaz
- اپنا پتہ مجھے بتا بہر خدا تو کون ہےتجھ پہ ہیں سارے مبتلا بہر خدا تو کون ہےYasin Ali Khan Markaz
- جو نظر کیا میں صفات میں ہوا مجھ پہ کب یہ عیاں نہیںمری ذات عین کی عین ہے وہاں دوسری کا نشاں نہیںYasin Ali Khan Markaz
- جہاں بات وحدت کی گہری رہے گیوہاں فکر اپنی نہ تیری رہے گیYasin Ali Khan Markaz
- ڈھونڈ ہم ان کو پریشان بنے بیٹھے ہیںوہ تو پردہ لئے انسان بنے بیٹھے ہیںYasin Ali Khan Markaz
- ڈھونڈھتا حق کو در بدر ہے تووائے اپنے سے بے خبر ہے توYasin Ali Khan Markaz
- شرک کا پردہ اٹھایا یار نےہم کو جب اپنا بنایا یار نےYasin Ali Khan Markaz
- عاشقی کے آشکارے ہو چکےحسن یکتا کے پکارے ہو چکےYasin Ali Khan Markaz
- عجب بھول و حیرت جو مخلوق کو ہےخدا کی طلب شرک کی جستجو ہےYasin Ali Khan Markaz
- عیاں ہو آپ بیگانہ بنایاوجود خاک کا شانہ بنایاYasin Ali Khan Markaz
- غفلت عجب ہے ہم کو دم جس کا مارتے ہیںموجود ہے نظر میں جس کو پکارتے ہیںYasin Ali Khan Markaz
- یاد خدا سے آیا نہ ایماں کسی طرحکافر بنے نہ ہم نہ مسلماں کسی طرحYasin Ali Khan Markaz
- بندے کا پردہ شان الٰہی چھپی ہوئیخود کو تو چھوڑ خاک اڑایا تو کیا ہواYasin Ali Khan Markaz