Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اتنا بڑا تو ہو مرا دالان کم سے کمدو چار دن تو رک سکیں مہمان کم سے کمUbaid Najibabadi (b. 1998)
  2. اوڑھ کر جو برف کا کمبل گیاآگ سے وہ شخص کیسے جل گیاUbaid Najibabadi (b. 1998)
  3. تم سے کس نے کہہ دیا کہ خودکشی کے ساتھ ہیںہم تو جاناں زندگی بھر زندگی کے ساتھ ہیںUbaid Najibabadi (b. 1998)
  4. جنبش لب اور ہے سوز نہانی اور ہےاس سے جو کہنی تھی مجھ کو وہ کہانی اور ہےUbaid Najibabadi (b. 1998)
  5. دشمنوں سے نہ سگے بھائی سے گھبراتے ہیںجو برے لوگ ہیں سچائی سے گھبراتے ہیںUbaid Najibabadi (b. 1998)
  6. زخم کھلتے ہیں تو اک درد نہاں کھینچتا ہےایسا لگتا ہے کوئی جسم سے جاں کھینچتا ہےUbaid Najibabadi (b. 1998)
  7. لوگ دریاؤں کی جھیلوں کی طرف دیکھتے ہیںہم مگر آپ کی آنکھوں کی طرف دیکھتے ہیںUbaid Najibabadi (b. 1998)
  8. نظر آتے ہیں وہ ہم کو خفا سےمرض اچھا نہ ہوگا یہ دوا سےUbaid Najibabadi (b. 1998)
  9. نہ جانے کیا کہانی ہو رہی ہےپریشاں زندگانی ہو رہی ہےUbaid Najibabadi (b. 1998)
  10. ہم سے جب اپنوں نے جھگڑا کر لیاتھک کے تنہائی سے سایہ کر لیاUbaid Najibabadi (b. 1998)