Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جب عزم کے شعلوں کو ہمت نے ہوا دی ہےطوفاں نے ہی ساحل کی تصویر دکھا دی ہےSabiha Sumbul
  2. حسین تاج کی صورت یہ بے صدا پتھردکھا رہے ہیں محبت کا معجزہ پتھرSabiha Sumbul
  3. دل میں ان کی یادوں کے جب دئے جلاتے ہیںدامن تخیل پر پھول مسکراتے ہیںSabiha Sumbul
  4. دل میں زخموں کی نئی فصل اگانے نکلےدرد کے پھول بیاباں میں کھلانے نکلےSabiha Sumbul
  5. کس کی یہ سیاست ہے کس کی ہیں یہ تدبیریںرہزنوں نے پائی ہیں رہبروں کی تقدیریںSabiha Sumbul
  6. کون ایسا ہے یہاں دل سے مجھے یاد کرےوقت تھوڑا سا مرے واسطے برباد کرےSabiha Sumbul
  7. گزرے ہیں ہم پہ ایسے بھی لمحے کبھی کبھیدل رو پڑا ہے سن کے لطیفے کبھی کبھیSabiha Sumbul
  8. مری زندگی کی کتاب کا ہے ہر اک ورق یوں سجا ہواکہیں آنسوؤں سے لکھا ہوا کہیں شوخیوں سے بھرا ہواSabiha Sumbul
  9. میں بکھر نہ جاؤں ورق ورق مجھے طاق دل میں سجائیےمرا حرف حرف ہے بے بہا مجھے اس طرح نہ مٹائیےSabiha Sumbul
  10. یہ مانا تم ہو زمانے کے با کمالوں میںتو ہم بھی خود کو سمجھتے ہیں بے مثالوں میںSabiha Sumbul